المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 85 / 384
صفحہ 85 / 384
غسل کرتے وقت ستر چھپانا مسئلہ(۴۷): اگر کوئی شخص لوگوں کے سامنے غسل کر رہا ہو، تو اُس وقت کچھ پہن کر غسل کرنا جس سے کشفِ عورت نہ ہو، یعنی ستر دکھائی نہ دے، ضروری ہے، اور اگر کسی چیز کی آڑ یا غسل خانے میں غسل کر رہا ہو، جہاں کسی کی نظر نہ پڑے، اُس وقت بغیر کچھ پہنے غسل کرنا جائز ہے، البتہ اُس وقت بھی کچھ پہن کر غسل کرنا بہتر ہے۔(۱) ------------------------------ الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ مشکوۃ المصابیح ‘‘ : وعن یعلی قال : إن رسول اللہ ﷺ رآی رجلا یغتسل بالبراز فصعد المنبر فحمد اللہ وأثنی علیہ ثم قال : ’’ إن اللّٰہ حیيٌّ ستیر یحبّ الحیاء والتستُّر، فإذا اغتسل أحدکم فلیستتِر ‘‘ رواہ أبو داود والنسائي ۔ (ص/۴۹، کتاب الطہارۃ ، باب الغسل ، الفصل الثاني ، الرقم :۴۴۷) ما في ’’ مرقاۃ المفاتیح ‘‘ : قال ابن حجر : وحاصل حکم من اغتسل عاریًا إن کان بمحل خال لا یراہ أحد ممن یحرم علیہ نظر عورتہ حل لہ ذلک ، لکن الأفضل التستر حیاء من اللہ تعالی ، وإن کان بحیث یراہ أحد یحرم علیہ نظر عورتہ وجب علیہ التستر منہ إجماعا علی ما حُکي ۔ (۲/۱۳۸، باب الغسل ، قبیل الفصل الثالث) ما في ’’ مراقي الفلاح مع حاشیۃ الطحطاوي ‘‘ : ویکرہ مع کشف العورۃ ویستحب أن یغتسل بمکان لا یراہ فیہ أحد لا یحل لہ النظر لعورتہ لاحتمال ظہورہا في حال الغسل أو لبس الثیاب ۔ (ص/۱۰۶، کتاب الطہارۃ ، فصل آداب الاغتسال) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۱۷۳۷)
Sidebar
Page Thumbnails