حائضہ کے غسل کے پانی پر کلمۂ طیبہ پڑھ کر دم کرنا
مسئلہ(۴۲): بعض علاقوں میں یہ رَواج ہے کہ جب عورت حیض یا نفاس سے پاک ہوکر غسل کرنا چاہتی ہے، تو گھر کے مرد کسی عالم صاحب سے پانی پر دَم کرواکر لاتے ہیں، اور یہ عورت اُس پانی کوغسل کے پانی میں ملاکر نہاتی ہے، جب کہ غسل کے پانی پر کلمۂ طیبہ یا کچھ اور پڑھ کر دَم کرنا، شریعت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں، اس لیے یہ عمل نہ فرض ہوگا نہ واجب، نہ مسنون اور نہ مستحب(۱)، بلکہ اگر فرض یا واجب وغیرہ سمجھ کر کیا جائے، تو یہ ناجائز وبدعت ہوگا۔(۲)
------------------------------
=ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : وکذا یکرہ ۔۔۔۔۔۔ وأن یبول قائما ۔ در مختار ۔ وفي الشامیۃ : قال العلماء : یکرہ إلا لعذر ، وہي کراہۃ تنزیہ لا تحریم ۔ (۱/۵۵۷ ، باب الأنجاس ، مطلب القول مرجح علی الفعل) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۳۵۴۹۸)
ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : ویکرہ أن یبول قائما أو مضطجعا أو متجردا عن ثوبہ من غیر عذر فإن کان بعذر فلا بأس بہ ۔ (۱/۵۰، کتاب الطہارۃ ، قبیل کتاب الصلاۃ)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : الفصل الأول في فرائضہ وہي ثلاثۃ : المضمضۃ والاستنشاق وغسل جمیع البدن علی ما في المتون ۔۔۔۔۔۔۔۔ یسن أن یبدأ بالنیۃ بقلبہ ویقول بلسانہ نویت الغسل لرفع الجنابۃ أو للجنابۃ ثم یسمي اللہ تعالی عند غسل الیدین ثم یستنجي ۔ کذا في الجوہرۃ النیرۃ ۔ (۱/۱۳، ۱۴، کتاب الطہارۃ ، الباب الثاني في الغسل ، الفصل الأول في فرائضہ) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۴۱۶۱۵)
(۲) ما في ’’ صحیح البخاري ‘‘ : عن عائشۃ رضي اللہ عنہا قالت : قال رسول اللہ ﷺ : ’’من أحدث في أمرنا ہذا ما لیس منہ فہو ردّ ‘‘ ۔ (۱/۳۷۱ ، کتاب الصلح ، باب إذا اصطلحوا علی صلح جور فالصلح مردود ، الرقم :۲۶۹۷ ، صحیح مسلم :۲/۷۷، کتاب=