کھڑے ہوکر پیشاب کرنا
مسئلہ(۴۱): کھڑے ہوکر پیشاب کرنا اسلامی تہذیب وثقافت کے خلاف ہے، حدیث پاک میں اس کی ممانعت آئی ہے، اسی لیے حضراتِ فقہائے کرام نے بلا عذر کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کو مکروہِ تنزیہی قرار دیا ہے، چنانچہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : ’’ جو شخص تم سے یہ بیان کرے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوکر پیشاب کیا کرتے تھے، تو تم اُس کی اِس بات کو سچ نہ مانو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر ہی پیشاب کیا کرتے تھے۔‘‘(۱)
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
=(۲) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : قولہ : (وطول شبر) الظاہر أنہ في ابتداء استعمالہ ، فلا یضر نقصہ بعذ ذلک بالقطع منہ لتسویتہ ۔ تأمل ۔
(۱/۲۱۰ ، کتاب الطہارۃ ، مطلب في دلالۃ المفہوم)
ما في ’’ النہر الفائق ‘‘ : ویندب أن یکون لینا خال من العقد طول شبر ۔ (۱/۴۱ ، کتاب الطہارۃ) (فتاویٰ محمودیہ :۸/۱۱۸، فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۱۲۲۸۳)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ مشکوۃ المصابیح ‘‘ : عن عائشۃ رضي اللہ عنہا قالت : ’’ من حدثکم أن النبي ﷺ کان یبول قائما فلا تصدّقوہ ، ما کان یبول إلا قاعدا ‘‘ ۔ رواہ أحمد والترمذي والنسائي۔
(ص/۴۳ ، کتاب الطہارۃ ، باب آداب الخلاء ، الفصل الثالث ، الرقم :۳۶۵ ، قدیمي ، سنن النسائي :۱/۶، کتاب الطہارۃ ، باب النہي عن البول قائما ، جامع الترمذي :۱/۹، کتاب الطہارۃ ، باب النہي عن البول قائما)
ما في ’’ بذل المجہود ‘‘ : وقال عامۃ العلماء : البول قائما مکروہ إلا لعذر وہيکراہۃ تنزیہ لا تحریم وہو مذہبنا الحنفیۃ ۔ (۱/۲۴۷ ، کتاب الطہارۃ ، باب البول قائما)=