المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 76 / 384
صفحہ 76 / 384
ٹیشو پیپر گیلا کرکے اعضائے وضو کو پونچھنا مسئلہ(۳۷): ٹرین اور ہوائی جہاز کے واش بیسن کے پاس جگہ کم ہوتی ہے، اور پیروں کو دھونے کی صورت میں وہ جگہ گیلی ہوجاتی ہے، جسے دیگر مسافرین اور ہوائی جہاز کا عملہ پسند نہیں کرتے ہیں، اس لیے بعض مسلم مسافر ٹیشو پیپر گیلا کرکے اپنے اعضائے وضو ، یا پیروں پر پھیر لیتے ہیں، اور یہ خیال کرتے ہیں کہ اُن کا وضو ہوگیا، حالاں کہ اُن کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ اِس صورت میں شرعاً غَسل (دھونے) کا مفہوم متحقق نہیں ہوا، غَسل کا مفہوم اس وقت متحقق ہوتا ہے، جب کہ ------------------------------ =الطہارۃ من الأنجاس ۔ (۱/۱۴۴، کتاب الصلاۃ ، باب فروض الصلاۃ) الحجۃ علی ما قلنا : (۲) ما في ’’ التنویر مع الدر والرد ‘‘ : أو جوربیہ ، ولو من غزل أو شعر (الثخینین) بحیث یمشي فرسخًا ، ویثبت علی السّاق بنفسہ ، ولا یری ما تحتہ ، ولا یشف إلا أن ینفذ إلی الخف قدر الغرض ۔ الدر المختار ۔ وفي الشامیۃ : قولہ : (ولو من غزل أو شعر) ۔۔۔۔ وخرج عنہ ما کان من کرباس ۔۔۔۔ وہو الثوب من القطن الأبیض ، ویلحق بالکرباس کل ما کان ۔۔۔ من نوع الخیط کالکتان ، والإبریسم ونحوہما ۔۔۔۔۔۔ وأقول : الظاہر أنہ إذا وجدت فیہ الشرط یجوز ، وأنہم أخرجوہ لعدم تأتي الشروط فیہ غالبًا ۔ (۱/۴۵۱ ، ۴۵۲، باب المسح علی الخفین ، حلبي کبیر:ص/۱۲۱، المسح علی الخفین)(فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۲۹۹۹۲) ما في ’’ فتاوی قاضي خان ‘‘ : وإن کان رقیقین غیر منعلین لا یجوز المسح علیہما ۔۔۔۔۔۔۔۔ والثخینین أن یقوم علی الساق من غیر شد ولا یسقط ولا ینشف ۔۔۔۔۔ معنی قولہ : لا ینشفان أي لا یجاوز الماء إلی القدم ۔ (۱/۲۵، فصل في المسح علی الخفین) (۳) ما في ’’ بدائع الصنائع ‘‘ : وکذا نفي قبول صلاۃ من لا یغسل رجلیہ في وضوئہ ، فدل أن غسل الرجلین من فرائض الوضوء ۔ (۱/۱۲۱، فصل في بیان أنواع الطہارۃ)
Sidebar
Page Thumbnails