بچوں کی ذہنی وجسمانی تربیت
مسئلہ(۲۱۷): والدین ا ور اولیاء پر ذہنی یا جسمانی طور پر معذور بچوں کی دیکھ ریکھ لازم ہے(۱)، خواہ گھر میں رکھ کر ہو، یا ناگزیر ضرورت پر ہسپتال میں رکھ کر ہو، اور ایسے بچوں کا علاج حتی المقدور صبر واستقامت کے ساتھ کیا جائے، اور اللہ تعالیٰ سے اس پر اجر کی امید رکھی جائے۔ (۲) اسی طرح بے سہارا بچوں کی پرورش اور ان کی تعلیم وتربیت کی ذمہ داری اور خبر گیری اولاً ان کے رشتہ داروں پر، پھر حکومت پر، پھر سماج یا بالفاظِ دیگر عامۃ المسلمین پر ہے(۳)، اس سلسلے میں ہر شعبے کو اپنی ذمہ داری کا احساس رکھنا چاہیے۔
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ التنویر وشرحہ مع الشامیۃ ‘‘ : (وتجب) النفقۃ بأنواعہا علی الحرّ (لطفلہ) یعمّ الأنثی والجمع (الفقیر) ۔۔۔۔۔۔ (وکذا) تجب (لولدہ الکبیر العاجز عن الکسب) کأنثی مطلقا وزمن ۔ (تنویر مع الدر) وفي الشامیۃ : قولہ : (بأنواعہا) من الطعام والکسوۃ والسکنی ، ولم أر من ذکر ہنا أجرۃ الطبیب وثمن الأدویۃ ، وإنما ذکروا عدم الوجوب للزوجۃ ، نعم صرحوا بأن الأب إذا کان مریضا أو بہ زمانۃ یحتاج إلی الخدمۃ فعلی ابنہ خادمتہ وکذلک الابن ۔ قولہ : (وزمن) أي من بہ مرض مزمن ، والمراد ہنا من بہ ما یمنعہ عن الکسب کعمی وشلل ۔
(۵/۳۳۶ ، ۳۳۷ ، ۳۴۱ ، کتاب الطلاق ، باب النفقۃ ، مطلب الصغیر والمکتسب نفقۃ في کسبہ لا علی أبیہ)
ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : نفقۃ الأولاد الصغار علی الأب لا یشارکہ فیہا أحدا کذا في الجوہرۃ النیرۃ ۔۔۔۔۔۔۔ الرجل البالغ إن کان زمنا أو مقعدا أو أشل الیدین لا ینتفع بہما أو معتوہا أو مفلوجا فإن کان لہ مال تجب النفقۃ في مالہ وإن لم یکن لہ مال وکان لہ أب=