دودھ میں مینگنی گرجائے
مسئلہ(۲۰۵): دودھ دوہتے وقت ، دودھ میں اگر مینگنی گرجائے، اور مینگنی کے اس میں گھُل مل جانے سے پہلے نکال لی جائے، تو اس سے دودھ کی طہارت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اور اگر مینگنی گرے اور دودھ میں گھُل مل جائے، تو دودھ ناپاک ہوکر قابلِ استِفادہ نہیں ہوگا، تاہم واضح ہو کہ یہ حکم دودھ دوہتے وقت کے ساتھ خاص ہے، اگر ایسے وقت کے علاوہ دوسرے وقت میں مینگنی دودھ میں گرجائے، تو دودھ علی الفور ناپاک ہوجائے گا۔(۱)
------------------------------
= الحلال ، الفصل الثاني ، الرقم :۲۷۷۲)
ما في ’’ کنز العمال ‘‘ : ’’ من أکل لقمۃ من الحرام لم تقبل لہ صلاۃ أربعین لیلۃ ، ولم تستجب لہ دعوۃ أربعین صباحًا ، وکل لحم نبت من الحرام فالنار أولی بہ ، وإن اللقمۃ الواحدۃ من الحرام لَتُبِتُ اللحم ‘‘ ۔ (۴/۸، کتاب البیوع ، ملحق من ذم الحرام ، الرقم :۹۲۶۲)
(۳) ما في ’’ ہذا حلال وہذا حرام ‘‘ : ومن مشکلات العصر ما یستورد من اللحوم المحفوظۃ من الدول الشیوعیۃ التي تنکر وجود اللہ ، وتدعوا إلی ذلک بین الأقطار الأخری، فہذہ اللحوم حرام بإجماع السلف المستمد من النص علی تحریم ذبائح أہل الکفر ، لأنہم جاحدون للہ ، ولا یذکرون اسم اللہ علیہا ، ولا یقرون بأنہم متبعدون للہ في شيء ۔ (ص/۱۴۴- ۱۴۵، في الطعام والشراب واللباس ، ذبائح البلاد التي أعلنت الکفر حدیثا ، مؤلف : عبد القادر احمد عطا)
(۴) ما في ’’ صحیح مسلم ‘‘ : عن عبد الرحمن بن أبي بکرۃ عن أبیہ قال : ’’ کنا عند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال : ’’ ألا أنبّئکم بأکبر الکبائر (ثلاثا) ؟ : الإشراک باللہ وعقوق الوالدین وشہادۃ الزور (أو قول الزور) وکان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم متکئًا فجلس ، فما زال یُکرّرہا حتی قلنا : لیتہ سکت ‘‘ ۔ (۱/۶۴، کتاب الإیمان ، باب الکبائر وأکبرہا) (اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا )=