غذائی اشیاء میں مضر چیزوں کی ملاوٹ
مسئلہ(۲۰۳): غذائی اشیاء سے صحت اور زندگی کا تحفظ متعلق ہے، اور یہ بات نہایت قابل افسوس ہے کہ بعض اوقات غذائی اشیاء کی تیاری اور فراہمی سے متعلق افراد اور کمپنیاں اُن معیاروں کو ملحوظ نہیں رکھتی ہیں، جو صحت وتندرستی کی بقا وحفاظت کے لیے ضروری ہیں۔ اسی طرح غذائی اشیاء اور دوسری چیزوں میں ملاوٹ بھی کی جاتی ہے، یہ دونوں باتیں ؛ جھوٹ، دھوکہ اور حفظانِ صحت کے اصولوں سے کھلواڑ ہے، شرعاً یہ ناجائز وحرام ہے۔(۱)
------------------------------
= داخل فی ہذا ۔ (۱/۱۵۸ ، بیروت)
ما في ’’ الموافقات في أصول الأحکام للشاطبي ‘‘ : ومجموع الضروریات خمسۃ ؛ وہي حفظ الدین ، والنفس ، والنسل ، والمال ، والعقل ۔ (۲/۴ ، کتاب المقاصد ، المسئلۃ الأولیٰ)
ما في ’’ مجمع الزوائد ‘‘ : قولہ ﷺ : ’’ لا ضرر ولا ضرار في الإسلام ‘‘ ۔ (۴/۱۳۸، البیوع، باب لا ضرر ولا ضرار ، سنن ابن ماجہ :ص/۱۵۹ ، أبواب الأحکام ، التمہید :۴/۲۸۴)
ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : أما ما حُرم لکونہ یقتل الإنسان إذا تناولہ کالسُمُوم فإنہ لا تبیحہ الضرورۃ ، لأن تناولہ استعجالٌ للموت ، وقتلٌ للنفس ، وہو من أکبر الکبائر ، وہذا متفق علیہ بین المذاہب ۔ (۵/۱۵۹، أطعمۃ ، تفصیل المحرمات التي تبیحہا الضرورۃ)
(تجاویز ۲۴؍ واں فقہی سمینار اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا، منعقدہ: ۱۴۳۶ھ مطابق:۲۰۱۵ء، بمقام کیرلا)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ صحیح مسلم ‘‘ : عن أبي ہریرۃ رضي اللہ تعالی عنہ : ’’ أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مرّ علی صبرۃ طعام فأدخل یدہ فیہا فنالت أصابعہ بللا فقال : ما ہذا یا صاحب الطعام ؟ فقال : أصابتہ السماء یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! قال : أفلا جعلتہ فوق الطعام کي یراہ الناس ، من غشّ فلیس مني ‘‘ ۔ (۱/۷۰، کتاب الإیمان ، باب قول النبي ﷺ : من غشّ فلیس منا)=