المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 300 / 384
صفحہ 300 / 384
ہاتھ میں لوہے کا کَڑا اور رَبڑ کا بند پہننا مسئلہ(۱۸۹): آج کل بہت سارے مسلمان بچے اور نوجوان، شوقیہ اور دیکھا دیکھی اپنے ہاتھوں میں لوہے کا کَڑا اور رَبڑ کے بند پہننے لگے ہیں، جب کہ لوہے کا کَڑا پہننا کافروں اور فاسقوں کا طریقہ ہے، اور رَبڑ کے بند پہننا یہ فضول ہے، اس لیے مسلمانوں کو اِن چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔(۱) ------------------------------ = علی مراقي الفلاح :ص/۵۲۶، باب الجمعۃ) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۲۹۹۳۴، فتاویٰ محمودیہ: ۲۷/۴۷۲، میرٹھ) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ سنن أبي داود ‘‘ : عن ابن عمر قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ’’ من تشبّہ بقوم فہو منہم ‘‘ ۔ (ص/۵۵۹، کتاب اللباس ، باب في لبس الشہرۃ ، الرقم :۴۰۳۱ ، مشکوۃ المصابیح :ص/۳۷۵ ، کتاب اللباس ، الفصل الثاني ، الرقم :۴۳۴۷) ما في ’’ جامع الترمذي ‘‘ : عن عمرو بن شعیب عن أبیہ عن جدہ أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال : ’’لیس منا من تشبّہ بغیرنا ، لا تشبہوا بالیہود ولا بالنصاری ، فإن تسلیم الیہود الإشارۃ بالأصابع وتسلیم النصاری الإشارۃ بالأکف ‘‘ ۔ (۲/۹۹، کتاب الاستیذان ، باب ما جاء في کراہیۃ إشارۃ الید بالسلام ، الرقم :۲۶۹۵ ، مشکوۃ المصابیح :ص/۳۹۹ ، کتاب الآداب، باب السلام ، الفصل الثاني ، الرقم :۲۶۴۹) ما في ’’ مرقاۃ المفاتیح ‘‘ : أي من شبہ نفسہ بالکفار مثلا في اللباس وغیرہ أو بالفساق أو الفجار أو بأہل التصوف والصلحاء الأبرار ’’ فہو منہم ‘‘ أي من الإثم والخیر ۔ قال الطیبي : ہذا عام في الخَلق والخُلق والشعار ۔ (۸/۲۲۲، تحت الرقم :۴۳۴۷، شرح الطیبي : ۸/۲۳۲ ، کتاب اللباس) ما في ’’ مرقاۃ المفاتیح ‘‘ : والمعنی لا تشبہوا بہم جمیعا في جمیع أفعالہم ۔ (۸/۴۷۰ ، کتاب الآداب ، باب السلام ، تحت الرقم :۴۶۴۹)=
Sidebar
Page Thumbnails