عورت کا غیر محرم مرد کے کپڑے دھونا
مسئلہ(۱۸۷): عورت غیر محرم مرد کے کپڑے دھوسکتی ہے(۱)، بشرطیکہ کوئی اور مفسدہ پیدا ہونے کا اندیشہ نہ ہو۔(۲)
ہاتھ پیر اور سینے کے بال صاف کرنا
مسئلہ(۱۸۸): مرد اور عورت کے لیے اپنے ہاتھ، پیر اور سینے کے بال صاف کرنا جائز تو ہے، مگر خلافِ ادب او رغیر اَولیٰ ہے۔(۳)
------------------------------
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ جامع الترمذي ‘‘ : عن ہمام بن الحارث قال : ’’ ضاف عائشۃ ضیف فأمرت لہ بملحفۃ صفراء فنام فیہا فاحتلم ، فاستحیا أن یرسل بہا وبہا أثر الاحتلام فغمسہا في الماء ، ثم أرسل بہا فقالت عائشۃ : لم أفسد علینا ثوبنا ، إنما کان یکفیہ أن یفرکہ بأصابعہ وربما فرکتہ من ثوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بأصبعي ‘‘ ۔
(۱/۳۱ ، أبواب الطہارۃ ، باب ما جاء في المني یصیب الثوب ، الرقم :۱۱۶، سنن ابن ماجۃ :ص/۴۱، کتاب الطہارۃ ، باب في فرک المني من الثوب ، الرقم : ۵۳۸)
(۲) ما في ’’ المقاصد الشرعیۃ ‘‘ : ان الوسیلۃ أو الذریعۃ تکون محرمۃ إذا کان المقصد محرما ۔ (ص/۴۶، صلۃ الذرائع سدا وفتحا بمقاصد الشریعۃ)
ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : ما کان سببًا لمحظور فہو محظور ۔ (۹/۴۲۶ ، کتاب الحظر والإباحۃ ، قبیل فصل في اللبس) (فتاویٰ بنوریہ، رقم الفتویٰ: ۲۱۳۸۵)
(۳) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب ۔ کذا في القنیۃ ۔
(۹/۵۸۳، کتاب الحظر والإباحۃ ، فصل في البیع ، البحر الرائق :۸/۳۷۵ ، کتاب الکراہیۃ، فصل في البیع ، تحت قولہ :خصي البہائم ، الفتاوی الہندیۃ :۵/۳۵۸، کتاب الکراہیۃ ، الباب التاسع عشر في الختان والخصاء وقلم الأظفار الخ ، حاشیۃ الطحطاوي=