المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 297 / 384
صفحہ 297 / 384
غیر محارم کے سامنے چہرہ کا پردہ مسئلہ(۱۸۶): شریعت میں چہرہ جو کہ مجمع المحاسن (حُسن کا مجموعہ) ہے، غیر محارم کے سامنے اس کا پردہ بحکمِ قرآنی {یُدْنِیْنَ عَلَیْہِنَّ مِنْ جَلابِیْبِہِنَّ} ثابت ہے، اور آج کل فتنہ وفساد کے دور میں اس حکم پر عمل کی اور زیادہ ضرورت ہے، جب کہ مذکورہ آیتِ حجاب کے نازل ہونے کے بعد ازواجِ مطہرات اور دیگر صحابیات رضی اللہ عنہنّ چہرہ سمیت پورے بدن کو اچھی طرح ڈھانک لیا کرتی تھیں، اس لیے عورتوں کو چاہیے کہ غیر محارم کے سامنے اپنے چہرے کا بھی پردہ کرلیا کریں(۱)، اور مردوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی ماؤں، بہنوں ، بیویوں اور بیٹیوں کو اس کا حکم کریں ،کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے۔(۲) ------------------------------ =ما في ’’ صحیح مسلم ‘‘ : عن أبي ہریرۃ قال : جاء رجل إلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال : من أحق الناس بحسن صحابتي ؟ قال : ’’ أمک ‘‘ قال : ثم من ؟ قال : ’’ ثم أمک ‘‘ قال : ثم من ؟ قال : ’’ ثم أمک ‘‘ قال : ثم من ؟ قال : ’’ ثم أبوک ‘‘ ۔ (۲/۳۱۲ ، کتاب البر والصلۃ والآداب ، باب بر الوالدین وانہما أحق بہ ، الرقم :۲۵۴۸) (۲) ما في ’’ مشکوۃ المصابیح ‘‘ : عن عقبۃ بن عامر قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ’’ إیاکم والدخول علی النساء ‘‘ فقال رجل : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! أرأیت الحمو ؟ قال : ’’ الحمو الموت ‘‘ ۔ متفق علیہ ۔ (ص/۲۶۸، باب النظر إلی المخطوبۃ) ما في ’’ عمدۃ القاري ‘‘ : وقال النووي : المراد من ’’ الحمو ‘‘ في الحدیث : أقارب الزوج غیر آبائہ وأبنائہ ۔۔۔۔۔ المراد : الأخ وابن الأخ والعم وابن العم وابن الأخت ونحوہم ممن یحل لہا تزوجہ لو لم تکن متزوجۃ ، وجرت العادۃ بالتساہل فیہ ، فیخلو الأخ بامرأۃ أخیہ فشبہہ بالموت ۔ (۲۰/۳۰۳ ، تحت الرقم :۵۲۳۲)=
Sidebar
Page Thumbnails