المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 266 / 384
صفحہ 266 / 384
شکریہ، تھینک یو، بہت بہت شکریہ ،جیسے الفاظ کا استعمال مسئلہ(۱۷۲): بہت سے لوگ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ لین دین کا معاملہ کرتے وقت ’’شکریہ‘‘ ، ’’تھینک یو‘‘، ’’بہت بہت شکریہ‘‘ وغیرہ جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کہ حدیث شریف میں وارد ہے کہ:’’جس کے ساتھ بھلائی وخیرخواہی کا معاملہ کیا جائے، تو وہ سامنے والے محسن کو’’جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًا ‘‘کہے۔‘‘، لہٰذا ہم مسلمانوں کو اِس سنت کو زندہ کرنا چاہیے، اور غیروں کے طور وطریق سے بچنا چاہیے۔(۱) ------------------------------ =’’نظِّفوا أفنیتکم ‘‘ ۔ قال أبو عیسی : ہذا حدیث غریب ، وخالد بن إلیاس یضعف ویقال : ابن إیاس ۔ (۳/۵۳۷ ، کتاب الأدب ، باب ما جاء في النظافۃ ، بیروت ، الرقم :۲۷۹۹ ، بیروت ، و۲/۱۰۷ ، قدیمي) وما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : یسنّ تحسین الأفنیۃ والبیوت بتنظیفہا وترتیبہا ، عملا بما رواہ ابن عامر بن سعد عن أبیہ عن النبي ﷺ : ’’ إن اللہ طیب یحب الطیب ، نظیف یحب النظافۃ ، کریم یحب الکرم ، جواد یحب الجود ، فنظفوا أفنیتکم ولا تشبہوا بالیہود ‘‘ ۔ (۱۰/۲۱۷ ، تحسین الأفنیۃ) ما في ’’ المعجم الأوسط للطبراني ‘‘ : قولہ ﷺ : ’’ إن اللہ جمیل یحب الجمال ‘‘ ۔ (۳/۳۰۶ ، رقم الحدیث : ۴۶۶۸) ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : تزیین البیوت والأفنیۃ بتنظیفہا وترتیبہا مطلوب شرعًا لما روي عن النبي ﷺ قال : ’’ إن اللہ طیب یحب الطیب ، نظیف یحب النظافۃ ‘‘ ۔ (۲۱/۲۷۴) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ مشکوۃ المصابیح ‘‘ : عن أسامۃ بن زید قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ’’ من صُنع إلیہ معروفٌ فقال لفاعلہ : جزاک اللہ خیرا ، فقد أبلغ في الثناء ‘‘ ۔ رواہ الترمذي ۔=
Sidebar
Page Thumbnails