المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 256 / 384
صفحہ 256 / 384
اِدھر کی بات اُدھر لگاکر جھگڑا پیداکرنا مسئلہ(۱۶۵): بعضے اَفراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ اِدھر کی بات اُدھر لگا کر لوگوں میں جھگڑا پیدا کرتے ہیں، حالاں کہ اِدھر کی بات اُدھر لگاکر جھگڑا پیداکرنا سخت گناہ ہے، چنانچہ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’چُغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا‘‘(۱)، لیکن کسی یقینی ثبوت وشواہد کے بغیر کسی کے متلعق اس طرح کی بدگمانی کرنا کہ اس نے ہی جھگڑا لگوایا ہے، یا اس نے ہی فلاں کاگھر اُجاڑا ہے، یہ بھی گناہِ کبیرہ ہے، ارشادِ خداوندی ہے:’’بلاشبہ بعض گمان (بدگمانی) گناہ ہے‘‘(۲)، اس لیے اِن دونوں گناہوں سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔ ------------------------------ =المصحف أو کتب الفقہ ۔ اہـ ۔ (ص/۳۸ ، ط : سہیل اکیڈمی لاہور) (۳) ما في ’’ حیوۃ المسلمین ‘‘ : ولا تقعدوا علی مکان أرفع مما علیہ القرآن ۔ (ص/۵۴، مؤلف؛ حکیم الامت ، ادارہ اسلامیات لاہور ، بحوالہ فتاوی محمودیہ :۳/۵۳۱، ط : کراچی) (فتاویٰ محمودیہ: ۳/۵۲۹، ۵۳۰، ۵۳۱، کفایت المفتی :۱/۱۲۶، فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ :۵۶۹۹۳) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ صحیح البخاري ‘‘ : حدثنا أبو نعیم حدثنا سفیان عن منصور عن ابراہیم عن ہمام قال : کنا مع حذیفۃ فقیل لہ : إن رجلا یرفع الحدیث إلی عثمان ، فقال حذیفۃ : سمعت النبي ﷺ یقول : ’’ لا یدخل الجنّۃ قتاتٌ ‘‘ ۔ (ص/۱۰۸۸، کتاب الأدب ، باب ما یکرہ من النمیمۃ ، الرقم :۶۰۵۶، صحیح مسلم :۲/۱۸۰، ۱۸۱، الرقم :۲۸۶، ۲۸۷/168, 169، کتاب الإیمان ، باب بیان غلظ تحریم النمیمۃ ، احیاء التراث العربي) ما في ’’ شرح النووي علی صحیح مسلم ‘‘ : قال العلماء : النمیمۃ نقل کلام الناس بعضہم إلی بعض علی جہۃ الإفساد بینہم ۔ (۲/۱۸۰، ۱۸۱، بیروت) (۲) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {یایہا الذین اٰمنوا اجتنبوا کثیرًا من الظنّ ان بعض الظنّ=
Sidebar
Page Thumbnails