المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 225 / 384
صفحہ 225 / 384
شکاری کتا پالنا اور اس کی خرید وفروخت مسئلہ(۱۴۶): اگر کتا شکاری ہو، یاکھیتی وغیرہ کی حفاظت کے لیے رکھا جائے، تو شرعاً اس کی اجازت ہے، اور اِس مقصد کے لیے اُس کی خرید وفروخت بھی جائز ہے، او راگر کتا ان مقاصد کے لیے نہ ہو، تو چوں کہ کتا ایک نجس جانور ہے، اس لیے اس کو گھر میں رکھنا، اس کے ساتھ محبت کا برتاؤ کرنا، اس کو اپنے ساتھ گھمانا پھرانا، جیسا کہ مغرب زدہ طبقے میں رائج ہے، شرعاً ممنوع ہے، اور اس مقصد کے لیے کتے کی خرید وفروخت بھی ناجائز ہے، اِس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔(۱) ------------------------------ الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ صحیح البخاري ‘‘ : عن أبي طلحۃ رضي اللہ عنہم قال : قال النبي ﷺ : ’’ لا تدخل الملائکۃ بیتًا فیہ کلب ولا تصاویر ‘‘ ۔ (۲/۸۸۰ ، کتاب اللباس ، باب التصاویر ، الرقم :۵۹۴۹) ما في ’’ مشکوۃ المصابیح ‘‘ : عن ابن عمر قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ’’ من اقتنی کلبًا إلا کلبَ ماشیۃ أو ضار نقص من عملہ کل یوم قیراطان ‘‘ ۔ متفق علیہ ۔ (ص/۳۵۹ ، کتاب الصید والذبائح ، باب ذکر الکلب) ما في ’’ تکملۃ فتح الملہم ‘‘ : وقال الحنفیۃ : الکلاب التي ینتفع بہا یجوز بیعہا ویباح أثمانہا وبہ قال عطاء بن أبي رباح وابراہیم النخعي وأبو یوسف ومحمد وابن کنانۃ وسحنون من المالکیۃ ومالک في روایۃ ، وروي عن أبي حنیفۃ أن الکلب العقور لا یجوز بیعہ ولا یباح ثمنہ ، ہذا ملخص ما في عمدۃ القاري [۵:۶۱۰] والمغني لإبن قدامۃ [۴:۲۵۱و۲۵۲] ۔ (۷/۴۹۳ ، ۴۹۴ ، کتاب المساقاۃ ، باب تحریم ثمن الکلب وحلوان الکاہن ومہر البغي الخ) ما في ’’ شرح معاني الآثار ‘‘ : قال أبو جعفر : فلما ثبتت الإباحۃ بعد النہي وأباح اللہ عز وجل في کتابہ ما أباح بقولہ : {وما علّمتم من الجوارح مکلّبین} اعتبرنا حکم ما ینتفع بہ ہل=
Sidebar
Page Thumbnails