کتاب النکاح
نکاح سے متعلق مسائل
نکاح عفت وپاکدامنی اور تکمیل نصف ایمان کا ذریعہ
مسئلہ(۱۱۷): اسلام میں نکاح محض جنسی لذّت کا ذریعہ یا حصولِ مال ودولت کاطریقہ نہیں، بلکہ عفت وعصمت ، پاکیزگی وپاک دامنی اور تکمیلِ نصفِ ایمان کا ذریعہ ہے(۱)، بعض حالات میں نکاح کا حکم تاکیدی(۲) اور بعض حالات میں ترغیبی واستحبابی ہے(۳)، اور اس پر ثواب کا وعدہ بھی کیاگیا، اور جس امر کی یہ شان ہو وہ عبادت ہوتا ہے، لہٰذا نکاح عبادت ہے۔
------------------------------
=(ص/۲۲۶، أبواب الأضاحي ، باب ثواب الأضحیۃ ، قدیمي ، الرقم :۳۱۲۶)
(۳) ما في ’’ سنن ابن ماجۃ ‘‘ : قولہ علیہ السلام : ’’ من وجد سعۃ فلم یضح فلا یقربنّ مصلانا‘‘ ۔ (ص/۲۲۶)
وما في ’’ الترغیب والترہیب ‘‘ : قولہ علیہ السلام : ’’ من وجد سعۃ فلم یضح فلا یحضر مصلانا ‘‘۔ (۲/۱۰۳ ، سنن الدار قطني :۴/۱۸۵، کتاب الأشربۃ وغیرہا ، باب الصید والذبائح الخ ، الرقم :۴۶۹۸)
(۴) ما في ’’ رد المحتار ‘‘ : ولایعطی أجر الجزار منہا لأنہ کبیع وکرہ جز صوفہا قبل الذبح لینتفع بہ فإن جزہ تصدق بہ ۔ (۹/۳۹۸ ، البحرالرائق:۸/۳۲۷ ،کتاب الأضحیۃ)
ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : ولا أن یعطی أجر الجزار والذابح منہا فإن باع شیئا من ذلک بما ذکرنا نفذ عند أبي حنیفۃ ومحمد رحمہما اللہ تعالی وعند أبي یوسف رحمہ اللہ تعالی لاینفذ ویتصدق بثمنہ کذا في البدائع ۔
(۵/۳۰۱ ، الباب السادس في بیان ما یستحب في الأضحیۃ والانتفاع بہا)=