کتاب الأضحیۃ
قربانی سے متعلق مسائل
مقروض شخص پر قربانی
مسئلہ(۱۱۲): اگر کسی آدمی کے اوپر قرض ہو، لیکن اس کے پاس کچھ مال بھی ہو، تو اگر یہ مال اتنا ہو کہ قرض ادا کرنے کے بعد بھی اس کے پاس بنیادی ضرورت سے زائد ، نصاب کے بقدر یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر مال بچ رہتا ہے، تو ایسے شخص پر قربانی واجب ہوگی، او راگر قرض ادا کرنے کے بعد نصاب سے کم مال بچے، تو اس پر قربانی واجب نہیں ہوگی۔(۱)
------------------------------
=(۲) ما في ’’ صحیح البخاري ‘‘ : عن جابر بن عبد اللہ رضي اللہ عنہما : أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لما قدم المدینۃ نحر جزورًا أو بقرۃ ۔ (۱/۴۳۴ ، کتاب الجہاد والسیر ، باب الطعام عند القدوم ، الرقم :۳۰۸۹ ، سنن أبي داود :ص/۵۲۶ ، کتاب الأطعمۃ ، باب الإطعام عند القدوم من السفر ، الرقم :۳۷۴۷ ، قدیمي)
(فتاویٰ محمودیہ: ۱۰/۴۵۸، کراچی، و۱۵/۵۴۴، میرٹھ، فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۴۹۹۲۰)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : ولو کان علیہ دین بحیث لو صرف فیہ نقص لا تجب ۔
(۵/۲۹۲، کتاب الأضحیۃ ، الباب الأول الخ)
ما في ’’ بدائع الصنائع ‘‘ : ولو کان علیہ دین بحیث لو صرف إلیہ بعض نصابہ لا ینقص نصابہ لا تجب ، لأن الدین یمنع وجوب الزکاۃ ، فلأن یمنع وجوب الأضحیۃ أولی ، لأن الزکاۃ فرض والأضحیۃ واجبۃ والفرض فوق الواجب ۔
(۴/۱۹۶، کتاب الأضحیۃ ، فصل في شرائط الأضحیۃ)=