کتاب الحج والعمرۃ
حج وعمرہ سے متعلق مسائل
اپنی ذاتی رقم سے حج کی ادائیگی
مسئلہ(۱۰۸): صاحبِ استطاعت شخص کو حج اپنی رقم سے کرنا چاہیے، کیوں کہ حج میں رقم خرچ کرنے کی بڑی فضیلت آئی ہے(۱)، دوسروں کی رقم سے حج کرنے سے ، خواہ حکومت کے فنڈ سے ہی ہو، حج ادا ہوجاتا ہے، اور حج کا ثواب بھی ملتا ہے، بہ شرطیکہ فرائض وواجباتِ حج کی رعایت کرتے ہوئے حج کیا جائے(۲)، البتہ حج میں اپنی رقم خرچ کرنے کے جو فضائل ہیں، آدمی اُس سے محروم رہتا ہے۔
------------------------------
=في السلم أو في دین الإسلام ، ۔۔۔۔۔۔۔ والدخول في الدین ہو استسلام العبد للہ عز وجل باتباع ما جاء بہ الرسول ﷺ من الشہادۃ باللسان والتصدیق بالقلب والعمل بالجوارح ۔ اہـ۔ (۴/۲۵۹، إسلام ، التعریف)
(۳) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {وما آتاکم الرسول فخذوہ وما نہاکم عنہ فانتہوا} ۔
(سورۃ الحشر :۷)
ما في ’’ روح المعاني ‘‘ : وفي الکشاف : الأجود أن تکون عامۃ في کل ما أمر بہ ﷺ ونہی عنہ ۔ (۱۵/۷۱)
ما في ’’ التفسیر المظہري ‘‘ : ہذا أصل من أصول وجوب متابعتہ ولزوم طریقتہ وسیرتہ ۔ (۳/۳۰۴)
ما في ’’ صحیح البخاري ‘‘ : قال النبي ﷺ : ’’ إذا أمرتکم بشيء فافعلوہ ما استطعتم ، وإذا نہیتکم عن شيء فانتہوا ‘‘ ۔ (۲/۱۰۸۲)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : ان أداء فریضۃ الحج یؤدي شکر نعمۃ المال ، وسلامۃ=