کتاب الجنائز
نمازِ جنازہ میں چوتھی تکبیر کے بعد ہاتھ چھوڑے یا باندھے رکھے؟
مسئلہ(۸۸): نمازِ جنازہ میں چوتھی تکبیر کے بعد ہاتھ چھوڑنے کے سلسلے میں تین قول ہیں:
قبل السلام-؛ یعنی تکبیر کے بعد پہلے ہاتھ چھوڑدے پھر سلام پھیرے۔
مع السلام-؛ یعنی داھنی طرف سلام پھیرتے وقت داہنا ہاتھ چھوڑدے، اور بائیں طرف سلام پھیرتے وقت بایاں ہاتھ چھوڑدے۔
بعد السلام-؛یعنی دونوں طرف سلام پھیر کر ہاتھ چھوڑدے۔(۱)
یہ تینوں قول صحیح ہیں، اِن میں سے کسی پر بھی عمل کرلیا گیا، تو نمازِ جنازہ صحیح ہوگی، البتہ تیسرا قول - یعنی دونوں طرف سلام کے بعد ہاتھ چھوڑدے- اِسی پر امت کا عمل ہے ، اور یہی اکابر کا معمول بھی ہے۔(۲)
------------------------------
=المتن ہو ہذا ، وأن المراد بالأمن والقرار النزول ، وبالخوف والفرار السیر ۔
(۲/۶۱۳، کتاب الصلاۃ ، باب صلاۃ المسافر ، بیروت)
ما في ’’ البحر الرائق ‘‘ : وقید بالفرض لأنہ لا قصر في الوتر والسنن ، واختلفوا في ترک السنن في السفر ، فقیل : الأفضل ہو الترک ترخیصا ، وقیل : الفعل تقربا ، وقال الہندواني : الفعل حال النزول والترک حال السیر ، وقیل : یصلي سنۃ الفجر خاصۃ ، وقیل : سنۃ المغرب أیضًا ، وفي التجنیس : والمختار أنہ إن کان حال أمن وقرار یأتي بہا لأنہا شرعت مکملات والمسافر إلیہ یحتاج ، وإن کان حال خوف لا یأتي بہا لانہ ترک بعذر ۔ اہـ ۔
(۲/۲۲۹،۲۳۰ ، کتاب الصلاۃ ، باب المسافر ، کتاب التجنیس والمزید:۲/۱۷۰، =