پنج وقتہ نماز نہ پڑھنے والے کی نمازِ جمعہ
مسئلہ(۸۲): بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جو شخص پنج وقتہ نماز نہیں پڑھتا، صرف جمعہ کے دن - جمعہ کی نماز پڑھتا ہے، اُس کی نمازِ جمعہ نہیں ہوتی، اُن کی یہ بات غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ - شخصِ مذکور کی نمازِ جمعہ ہوجائے گی، البتہ پورے ہفتہ نماز ترک کرنے کی وجہ سے وہ گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہوا(۱)، اس کو چاہیے کہ روزانہ پانچوں وقت کی نماز بھی پابندی سے ادا کرے(۲)، اور چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا کرلے۔(۳)
------------------------------
=(۴/۴۴)
وفیہ أیضًا : الخطبۃ بالفارسیۃ وغیرہا من اللغات الغیر العربیۃ بدعۃ ، وکل بدعۃ ضلالۃ ، والضلالۃ أدنی درجاتہا الکراہۃ ، فلا یخلو الخطبۃ بغیر العربیۃ عن الکراہۃ ، ووجہ کونہ بدعۃ أنہ لم یکن في القرون الثلاثۃ ۔ اہـ ۔ (۴/۴۴)
ما في ’’ فتاوی محمودیہ ‘‘ : السنۃ المتوارثۃ في خطبۃ الجمعۃ ہي أن تکون بالعربیۃ والخطبۃ بغیر العربیۃ سواء کانت مترجمۃ بالہندیۃ أو بالفارسیۃ أو بیغرہما لکونہما خلاف السنۃ بدعۃ مکروہۃ ۔ اہـ ۔ (۸/۲۳۵، کراچي) (فقہی مقالات :۳/۱۳۱، خلاصۂ کلام )
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {فخلف من بعدہم خلفٌ اَضاعوا الصلوۃَ واتّبعوا الشہوٰتِ فسوف یلقون غیًّا} ۔ (سورۃ مریم :۵۹)
ما في ’’ أحکام القرآن للجصاص ‘‘ : قولہ تعالی : {واضاعوا الصلوۃ) ۔۔۔۔۔۔ وقال محمد بن کعب : ’’ أضاعوا بترکہا ‘‘ ۔ (۳/۲۸۴، سورۃ مریم)
ما في ’’ التفسیر المظہري ‘‘ : (أضاعوا أي ترکوا (الصلاۃ) المفروضۃ ۔ (۶/۲۹، سورۃ مریم، تفسیر النسفي [مدارک التنزیل وحقائق التأویل] :۲/۳۴۲)
ما في ’’ روح المعاني ‘‘ : وأخرج ابن أبي حاتم عن محمد بن کعب القرظي أن إضاعتہا=