نماز میں مچھر مارنا ، اور اس کا خون کپڑے یا جسم پر لگ جانا
مسئلہ(۶۵): بحالتِ نماز مچھر مارنا مکروہ ہے(۱)، اگر کسی نمازی نے مار دیا، اور مچھر کا خون جسم پر یاکپڑے پر پھیل گیا، تو اِس سے اُس کا وضو نہیں ٹوٹے گا، اور نہ نماز فاسد ہوگی، کیوں کہ مچھر کا خون دمِ سائل نہ ہونے کی وجہ سے ناپاک نہیں ہے۔(۲)
------------------------------
=بہ‘‘ ۔ (ص/۷۱۴ ، ۷۱۵ ، کتاب الأدب ، باب في مشي النساء مع الرجال في الطریق ، قدیمي) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ: ۵۵۶۹۵)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : في الحجۃ : ویکرہ أن یذب بیدہ الذباب والبعوض إلا عند الحاجۃ بعمل قلیل ۔ کذا في التتارخانیۃ ۔ وکل عمل قلیل بغیر عذر فہو مکروہ ۔ کذا في البحر الرائق ۔ (۱/۱۰۹، کتاب الصلاۃ ، الباب السابع ، الفصل الثاني فیما یکرہ في الصلاۃ وما لا یکرہ ، الفتاوی التاتارخانیۃ :۱/۳۵۴ ، کتاب الصلاۃ ، الفصل الرابع في بیان ما یکرہ للمصلي أن یفعل في صلوتہ وما لا یکرہ)
(۲) ما في ’’ الفتاوی الہندیۃ ‘‘ : ودم البق والبراغیث والقمل والکتان طاہر وإن کثر ۔ کذا في السراج الوہاج ۔
(۱/۴۶ ، کتاب الطہارۃ ، الباب السابع ، الفصل الثاني في الأعیان النجسۃ)
ما في ’’ البحر الرائق ‘‘ : فإن أخذ قملۃ في الصلاۃ کرہ لہ أن یقتلہا لکن یدفنہا تحت الحصی وہو قول أبي حنیفۃ ۔۔۔۔۔۔ ولعل أبا حنیفۃ إنما اختار الدفن علی القتل لما فیہ من النزاہۃ عن إصابۃ دمہما لید القاتل أو في ثوبہ في ہذہ الحالۃ وإن کان ذلک معفوا عنہ ۔
(۲/۵۴ ، کتاب الصلاۃ ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا ، رد المحتار :۲/۴۲۴ ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا ، قبیل مطلب في بیان السنۃ والمستحب والمندوب الخ)
(فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم ا لفتویٰ: ۳۸۹۲۵)