المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 8
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 384 صفحات
1.5 صفحہ 102 / 384
صفحہ 102 / 384
السلام علیکم کی بجائے سلام علیکم کہہ کر سلام پھیرنا مسئلہ(۶۱): بعض ائمۂ کرام نماز کے ختم پر دونوں جانب سلام پھیرتے وقت ’’سلام علیکم ورحمۃ اللہ‘‘ کہہ کر نماز ختم کرتے ہیں، اور بعض پہلا سلام تو ’’السلام علیکم ورحمۃ اللہ‘‘ کہہ کر پھیرتے ہیں، مگر دوسرا سلام ’’سلام علیکم ورحمۃ اللہ‘‘ کہہ کر پھیرتے ہیں، حالاں کہ دونوں سلاموں میں ’’السلام علیکم ورحمۃ اللہ‘‘ کہنا چاہیے، کیوں کہ یہی سنت طریقہ ہے، لہٰذا اس کا خیال رکھنا چاہیے، اور پورے ہوش کے ساتھ ، صحیح تلفظ کرتے ہوئے نماز پڑھانا چاہیے۔(۱) ------------------------------ = القبلۃ (ثم یمیل إلی الشق الأیمن شیئًا) أي یسیرا حتی یری بیاض خدہ یعني ثم یمیل إلی الشق الأیسر شیئًا یسیرا حتی یری بیاض خدہ کما یدل علیہ سائر الأحادیث ۔ (۳/۳۲ ، کتاب الصلاۃ ، باب الدعاء في التشہد ، الفصل الثالث ، تحت الرقم :۹۵۷) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ سنن أبي داود ‘‘ : عن عبد اللہ أن النبي ﷺ کان یسلم عن یمینہ وعن شمالہ حتی یری بیاض خدّہ : ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ ‘‘ ۔ (ص/۱۴۳، کتاب الصلاۃ ، باب في السلام ، الرقم :۹۹۶، الکافي في الفقہ الحنفي :۱/۲۵۰، الفصل الثالث ، واجبات الصلاۃ) ما في ’’ فتح القدیر ‘‘ : ثم یسلم عن یمینہ فیقول : السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، وعن یسارہ مثل ذلک ۔ (۱/۳۲۷ ، کتاب الصلاۃ ، باب صفۃ الصلاۃ) ما في ’’ البحر الرائق ‘‘ : ثبت وجوبہ بالسنۃ للمواظبۃ وہو علی وجہ الأکمل أن یقول : السلام علیکم ورحمۃ اللہ مرتین ۔۔۔۔۔ فإن قال : السلام علیکم أو السلام أو سلام علیکم أو علیکم السلام أجزاہ وکان تارکًا للسنۃ ۔ (۱/۵۸۰، باب صفۃ الصلاۃ ، الاختیار لتعلیل المختار :۱/۱۸۷، باب الأفعال في الصلاۃ) =
Sidebar
Page Thumbnails