المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة جلد 7
حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب المسائل المہمة فیما ابتلت بہ العامة مکتبہ السلام جامعہ اکل کوا ضلع نندوہار مہاراشٹر انڈیا دوبندی کتب 306 صفحات
1.5 صفحہ 56 / 306
صفحہ 56 / 306
نمازِ اوّابین میں مقتدی کہاں کھڑا ہو؟ مسئلہ(۳۱): طلبۂ عزیز نمازِ اوّابین چونکہ دو دو کی جوڑی بناکر پڑھتے ہیں، ان میں ایک مقتدی اور دوسرا امام ہوتا ہے، اور اس صورت میں حکم شرعی یہ ہے کہ مقتدی امام کے دائیں جانب مَحاذ میں قدرے پیچھے کھڑا ہو، اگر وہ امام کے بائیں جانب یا پیچھے کھڑا ہوگا، تو نماز ہوجائے گی، البتہ خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے اِساء ت کا مرتکب ہوگا، اس لیے اِس بات کا خیال رکھا جائے کہ مقتدی امام کے دائیں جانب محاذ میں قدرے پیچھے کھڑا ہو۔(۱) ------------------------------ = لہ بعبادۃ ثنتي عشرۃ سنۃ ‘‘ ۔ (۱/۹۸، کتاب الصلاۃ ، باب ما جاء في فضل التطوع وستّ رکعات بعد المغرب ، رقم الحدیث :۴۳۵) (۲) ما في ’’ شرح الطیبي ‘‘ : عن عائشۃ - رضي اللہ عنہا - قالت : قال رسول اللہ ﷺ : ’’ من صلّی بعد المغرب عشرین رکعۃ بنی اللہ لہ بیتًا في الجنّۃ ‘‘ ۔ (۳/۸۹ ، کتاب الصلاۃ ، باب السنن وفضلہا ، رقم الحدیث :۱۱۷۴) (۳) ما في ’’ مرقاۃ المفاتیح ‘‘ : المفہوم أن الرکعتین الراتبتین داخلتان في الستّ ، وکذا في العشرین المذکورۃ في الحدیث الآتي قالہ الطیبي ۔ (۳/۲۲۶) ما في ’’ شرح الطیبي ‘‘ : المفہوم من الحدیث أن الستّ المذکورۃ فیہ والعشرین في الحدیث الآتي ہي مع الرکعتین الراتبتین ۔ (۳/۸۹، باب السنن وفضلہا) (۴) ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘ : {وتعاونوا علی البرِّ والتقوی ولا تعاونوا علی الإثم والعُدوان} ۔ (سورۃ المائدۃ :۲) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند:۴/۲۱۷) الحجۃ علی ما قلنا : (۱) ما في ’’ سنن الدارمي ‘‘ : عن الأعمش قال : کان إبراہیم یقول : یقوم =
Sidebar
Page Thumbnails