کمیشن پر مسجد یا مدرسہ کا چندہ
مسئلہ(۱۰۶): مسجد یا مدرسہ کا چندہ کمیشن پر کرنا یا کروانا - مثلاً سو روپئے چندہ ہوا، تو پچاس روپئے مسجد یا مدرسہ کا اور پچاس روپئے چندہ کرنے والے شخص کا ہوگا-اجارۂ فاسدہ ہے، اس لیے شرعاً یہ جائز نہیں، نیز پچاس فیصد یا ساٹھ فیصد یہ اجرتِ متعارَف سے زائد بھی ہے، جو مسجد یا مدرسہ کے حق میں غُبنِ فاحش ہے، جس کا اختیار مسجد کے متولی یا مدرسہ کے مہتمم کو نہیں ہے، اس لیے اس طرح چندہ کرنے یا کرانے سے بچنا ضروری ہے۔(۱)
------------------------------
=(۲/۳۵۲ ، کتاب الزکاۃ ، تبیین الحقائق :۲/۱۸، کتاب الزکاۃ)
(۲) ما في ’’ بدائع الصنائع ‘‘ : وأما صدقۃ التطوع فتجوز صرفہا إلی الغني لأنہا تجري مجری الہبۃ ۔ (۲/۴۷۶ ، کتاب الزکاۃ ، مصارف الزکاۃ)
ما في ’’ الموسوعۃ الفقہیۃ ‘‘ : واتفقوا علی أنہا تحل للغني لأن صدقۃ التطوع کالہبۃ ، فتصح للغني والفقیر ۔ (۲۶/۳۳۲ ، التصدق علی الفقراء والأغنیاء ، البحر الرائق :۲/۴۲۷ ، کتاب الزکاۃ ، باب المصرف) (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، رقم الفتویٰ :۱۵۶۲۱)
الحجۃ علی ما قلنا :
(۱) ما في ’’ الہدایۃ ‘‘ : ولا یصح حتی تکون المنافع معلومۃ والأجرۃ معلومۃ لما روینا ، ولأن الجہالۃ في المعقود علیہ وفي بدلہ تُفضي إلی المنازعۃ کجہالۃ الثمن والمثمن في البیع ۔ (۳/۲۷۷، کتاب الإجارات)
ما في ’’ الدر المختار مع الشامیۃ ‘‘ : وشرطہا : کون الأجرۃ والمنفعۃ معلومتین لأن جہالتہما تفضي إلی المنازعۃ ۔ (۹/۷ ، کتاب الإجارۃ)
ما في ’’ المبسوط للسرخسي ‘‘ : ولو دفع الغزل إلی حائک غزلا لینسجہ =