کہ: قرآن وحدیثِ صحیح کا انکار کفر ہے یانہیں؟
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق : قرآن وحدیث کا بالکلیہ بلا تاویل انکار یقینا کفر ہے؛ لیکن اگر کوئی شخص تاویل کرکے اپنی طرف سے کوئی ذو معنی بات بیان کرے تو علی الاطلاق اسے کافر نہیں کہا جائے گا۔ (فتاویٰ رحیمیہ ۴؍۱، احسن الفتاویٰ ۱؍۱۱۳، جواہر الفقہ ۱؍۳۹)
عن رافع رضي اللّٰہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: لا ألفِینَّ أحدکم متکئاً علی أریکتہ یأتیہ الأمر من أمري مما أمرت بہ أو نہیت عنہ، فیقول: لا أدري ما وجدنا في کتاب اللّٰہ اتبعناہ۔ (سنن أبي داؤد ۲؍۶۵۱ رقم الحدیث: ۴۶۰۵، مسند أحمد ۵؍۱۱۹ رقم الحدیث: ۱۶۷۴۳)
عن المقدام بن معدي کرب رضي اللّٰہ رضي اللّٰہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: ألا! إني أوتیت القرآن ومثلہ معہ، ألا یوشک رجل شعباً علی أریکتہ یقول: علیکم بہٰذا القرآن، فما وجدتم فیہ من حلالٍ فأحِلُّوہ، وما وجدتم فیہ من حرام فحرموہ، وأنما حرم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کما حرم اللّٰہ، ألا! لا یحل لکم الحمار الأہلي ولأکل ذي ناب من السباع۔ (سنن أبی داؤد رقم: ۴۶۰۴، سنن الترمذي رقم ۲۶۶۴، مشکوٰۃ شریف ۱؍۲۹رقم ۱۶۳)
من أنکر المتواتر فقد کفر۔ (عالمگیری ۲؍۲۶۵)
ویکفر إذا أنکر آیۃ من القرآن، أو سخر بآیۃ منہ۔ (البحر الرائق ۵؍ ۱۲۲) فقط واﷲ تعالیٰ اعلم
کتبہ: احقرمحمد سلمان منصور پوری غفر لہ ۱۳؍ ۵؍ ۱۴۲۶ھ
الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اﷲ عنہ
کتاب النوازل جلد 2
صفحہ 75 / 560