ربیع1۔آزادی جمہوریہ وسط افریقہ و نائیجیریا
جماد1۔آزادی نائیجیریا
ذی الحج۔آزادی کویت
ہجری 1381 ( 1961ء)
رمضان۔ یمن میں امامت ختم
22 رمضان۔وفات احمد علی لاہوری
ہجری 1382 ( 1962ء)
صفر۔الجیریا آزاد ہوا
ہجری 1383 ( 1963ء)
محرم۔یمن میں جمہوریت
شعبان۔آزادی زنجبار و نگائیگا
ہجری 1384 ( 1964ء)
محرم۔وفات سید عبد الاحد فائق
ذیقعدہ۔وفات شاہ فاروق (مصر)
ذی الحج۔وفات یوسف کاندھلوی
ہجری 1431 ( 2010ء)
18 شوال ۔وفات ڈاکٹر محمود احمد غازی صدر جامعہ عالمیہ اسلامیہ اسلام آباد(محاضرات قرآنی،سیرت،فقہ)
ہجری 1371 ( 1951ء)
ربیع2۔آزادی لیبیا
ذیقعدہ۔جلاوطنی شاہ فاروق (مصر)
ہجری 1372 ( 1952ء)
ربیع2۔وفات مفتی کفایت اللہ دہلوی
ہجری 1373 ( 1953ء)
ربیع1۔وفات سید سلیمان ندوی
ہجری 1375 ( 1955ء)
جماد2۔آزادی سوڈان
شعبان۔آزادی مراکش و تیونس
ہجری 1376 ( 1956ء)
شعبان۔آزادی اردن
ذی الحج۔وفات آغا خاں سوم
ہجری 1377 ( 1957ء)
صفر۔آزادی ملایا
جماد1۔وفات حسین احمد مدنی
ہجری 1378 ( 1958ء)
صفر۔وفات ابو الکلام آزاد
ربیع2۔آزادی گینی
رمضان۔آزادی موریطانیہ
ہجری 1379 ( 1959ء)
رجب۔آزادی کیمرون
ہجری 1380 ( 1960ء)
محرم۔آزادی صومالیہ
صفر۔آزادی سینیگال
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 87 / 292