شوال۔وفات خوشی محمد ناظر
ہجری 1364 ( 1944ء)
جماد 2۔ دوسری جنگ عظیم ختم
ہجری 1365 ( 1945ء)
صفر۔وفات جلیل مانگپوری
ربیع1۔آزادی لبنان
جماد 1۔آزادی شام
ہجری 1366 ( 1946ء)
ربیع2۔وفات حکیم حبیب الرحمان(ڈھاکہ)
رمضان۔ قیام پاکستان (14.08.1947)
ہجری 1367 ( 1947ء)
ربیع2۔ وفات عبدالروف دانا پوری و عبدالرزاق کانپوری
جماد1۔ وفات ثناء اللہ امرتسری
رجب۔فلسطین پر یہودی قبضہ
ذیقعدہ۔وفات محمد علی جناح ۔ حیدرآباد پر بھارت کا قبضہ
ہجری 1369 ( 1949ء)
صفر۔وفات شبیر احمد عثمانی
ربیع2۔آزادی انڈونیشیاء (20.12.1949)
جماد1۔وفات سر عبدالقادر
شوال۔وفات حبیب الرحمان خاں شیروانی
ہجری 1370 ( 1950ء)
ربیع2۔وفات سیماب اکبر آبادی
شعبان۔ وفات حسرت موہانی
ہجری 1371 ( 1951ء)
محرم۔قتل لیاقت علی خاں وزیر اعظم
ہجری 1355 ( 1936ء)
محرم۔آزادی مصر
ربیع1۔وفات ڈاکٹر مختار انصاری
رجب۔وفات محمد مارماڈیوک پکتھال
ہجری 1357 ( 1938ء)
صفر۔وفات علامہ اقبال
رمضان۔وفات پیر احسان اللہ سندھ
شوال۔وفات مولانا شوکت علی
ذیقعدہ۔وفات مصطفیٰ کمال اتا ترک
ہجری 1358 ( 1939ء)
ربیع1۔وفات مولانا سلیمان اشرف
رجب۔14 ویں صدی کی دوسری جنگ عظیم
ہجری 1359 ( 1940ء)
شوال۔وفات ابو المحاسن سجاول (بہار)
ذیقعدہ۔وفات عبدالعزیز (گوجرانوالہ) صاحب اطراف البخاری
ہجری 1361 ( 1942ء)
جماد2۔وفات حیدر حسن محدث ٹونکی
شعبان۔وفات حافظ فضل حق آزاد
ذیقعدہ۔وفات عبد القادر قصوری
ہجری 1362 ( 1943ء)
رجب۔وفات اشرف علی تھانوی
شعبان۔وفات الیاس کاندھلوی
ذی الحج۔وفات حفیظ اللہ بندوی
ہجری 1363 ( 1943ء)
رجب۔وفات بہادر یار جنگ
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 86 / 292