ہجری 1311 ( 1893ء)
جماد2۔وفات مولانا ارشاد حسین رامپوری
رمضان۔ندوۃ العلماء کا پہلا اجلاس (کانپور)
ہجری 1312 ( 1894ء)
ذی الحج۔وفات مولوی چراغ علی
ہجری 1313 ( 1899ء)
صفر۔وفات مولانا فضل الرحمان گنج مرادی
ہجری 1314 ( 1896ء)
صفر۔قتل ناصر الدین شاہ قاچار
شوال۔وفات سید جمال الدین افغانی۔1
ہجری 1315 ( 1897ء)
ذیقعدہ۔وفات سر سید احمد خاں
ہجری 1316 ( 1898ء)
صفر۔وفات سید جمال الدین افغانی۔2
ہجری 1318 ( 1900ء)
جماد2۔وفات امیر مینائی
ہجری 1319 ( 1901ء)
صف۔وفات سید محمود بیرسٹر
جماد 1۔وفات امیر عبدالرحمان خاں
جماد2۔حبیب اللہ خاں امیر کابل ہویے
شعبان۔وفات شاہجہان بیگم والیہ بھوپال
ہجری 1320 ( 1902ء)
ربیع1۔وفات مولانا عنایت رسول چریا کوٹی
رجب۔وفات نذیر حسین محدث دہلوی
ہجری 1299 ( 1881ء)
ذیقعدہ۔وفات اسیر لکھنوی
ہجری 1300 ( 1882ء)
جماد 2۔شہادت مدحت پاشا
ہجری 1302 ( 1884ء)
محرم۔وفات سوامی دیانند سرسوتی بانی آریہ دھرم
ہجری 1303 ( 1885ء)
ربیع2۔وفات فخر الہ آبادی
ہجری 1304 ( 1886ء)
ربیع1۔وفات عبد الحئی فرنگی محل
جماد 2۔وفات نواب کلب علی خاں (رام پور)
ہجری 1305 ( 1887ء)
3 محرم۔ وفات واجد علی شاہ (کلکتہ)
ذیقعدہ۔وفات شاہ نیاز احمد بریلوی
ہجری 1307 ( 1889ء)
صفر۔وفات شیخ یوسف الاسیر الدمشقی
جماد2۔وفات نواب صدیق حسن بھوپالی
ذیقعدہ۔وفات ابراہیم الاحدب الحنفی
ہجری 1308 ( 1890ء)
صفر۔وفات فیض الحسن سہارنپوری
شعبان۔وفات عبداللہ فکری
ذیقعدہ۔وفات رحمت اللہ کیرانوی
ہجری 1310 ( 1892ء)
جماد1۔وفات حاجی امداد اللہ مہاجر مکی
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 83 / 292