لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 82 / 292
صفحہ 82 / 292
ہجری 1279 ( 1862ء) 15 جماد1۔وفات بہادر شاہ ظفر (رنگون میں) ہجری 1284 ( 1867ء) صفر۔وفات علی اوسط رشک ہجری 1285 ( 1868ء) ربیع1۔وفات مفتی صدر الدین (دہلی) ذیقعدہ۔وفات غالب دہلوی ہجری 1286 ( 1869ء) ربیع2۔وفات شیفتہ حسرتی ہجری 1289 ( 1872ء) صفر۔وفات مفتل رسول بدایونی ہجری 1290 ( 1873) ربیع2۔وفات کرامت علی جونپوری ہجری 1291 ( 1874ء) شوال۔وفات انیس لکھنوی ہجری 1292 ( 1875ء) محرم۔وفات مرزا دبیر لکھنوی ہجری 1293 ( 1876ء) جماد2۔خلافت مراد الخامس شعبان۔خلافت عبد الحمید ثانی ہجری 1297 ( 1879ء) جماد 1۔ وفات محمد قاسم نانوتوی مولانا ہجری 1298 ( 1880ء) ربیع2۔وفات آغا خاں اول شعبان۔وفات منیر شکوہ آبادی ہجری 1263 ( 1846) محرم۔وفات حافظ دراز پشاوری شارح بخاری ذیقعدہ۔وفات آتش لکھنوی ہجری 1265 ( 1848ء) رمضان۔وفات محمد علی پاشا (بانی خدپویہ مصر) ہجری 1266 ( 1849ء) محرم۔قتل علی محمد باب قرۃ العین ہجری 1269 ( 1852ء) ربیع1۔وفات مومن دہلوی ہجری 1271 ( 1854ء) صفر۔وفات دہلوی ہجری 1272 ( 1855ء) جماد2۔ معزولی واجد علی شاہ (اوودھ) ہجری 1273 ( 1856ء) ذیقعدہ۔میرٹھ میں ہنگامہ ذی الحج۔وفات صبہا ئی دہلی ہجری 1274 ( 1857ء) رجب۔دہلی پر انگریزی قبضہ شعبان۔گرفتاری بہادر شاہ ظفر دہلی ہجری 1275 ( 1858ء) جماد1۔وفات امانت لکھنوی ہجری 1277 ( 1860ء) ذی الحج۔خلافت عبدالعزیز عثمانی ہجری 1278 ( 1861ء) صفر۔وفات فضل حق خیر آبادی
Sidebar
Page Thumbnails