ہجری 1149 ( 1736ء)
ذی الحج۔وفات علامہ حکیم محمد حسین شہرت
ہجری 1152 ( 1739ء)
جماد1۔نادر شاہ نے دہلی میں قتل عام کیا
ہجری 1157 ( 1744ء)
شوال۔وفات ارادت خاں واضح
ہجری 1160 ( 1747ء)
جماد1۔قتل نادر شاہ
رجب۔وفات حکیم علوی خاں
ہجری 1161 ( 1748ء)
جماد1۔حکومت احمد شاہ( مغل)
جماد2۔وفات آصف جاہ اول بانی دولت آصفیہ
ذیقعدہ۔وفات شاہ مبارک آبرو
ذی الحج۔قتل قائم خاں (فرخ آباد)
ہجری 1165 ( 1751ء)
ذیقعدہ۔انگلستان نے گریگوری کیلنڈر اختیار کیا
ہجری 1166 ( 1752ء)
محرم۔کریم خاں زند نے صفوی حکومت ختم کردی (حسین ثانی)
ہجری 1167 ( 1773ء)
شعبان۔حکومت عزالدین عالمگیر دوم
ہجری 1168 ( 1754)
صفر۔خلافت عثمان ثالث
ہجری 1169 ( 1755ء)
صفر۔وفات سراج الدین آرزو
ہجری 1124 ( 1712 ء)
ربیع1۔حکومت جہاندار شاہ (دہلی)
ذی الحج۔حکومت فرخ سیر (دہلی)
ہجری 1127 ( 1715 ء)
ربیع1۔وفات شاہ امین عظیم آبادی
ہجری 1131 ( 1718 ء)
ربیع2۔حکومت رفیع الدرجات (دہلی)
رجب۔حکومت رفیع الدولہ شاہجہان دوئم
ذیقعدہ۔حکومت روشن اختر محمد شاہ
ہجری 1132 ( 1719 ء)
ذیقعدہ۔قتل حسین علی خاں (باریہہ)
ہجری 1133 ( 1720 ء)
محرم۔وفات مرزا عبدالقادر بیدل
صفر۔وفات امان اللہ بنارسی
شوال۔برہان الملک اول نواب اودھ والی ہوا
ہجری 1135 ( 1722 ء)
ذی الحج۔وفات عبداللہ قطب الملک
ہجری 1139 ( 1726 ء)
شوال۔وفات سردار دوست محمد خان بانی ریاست بھوپال
ہجری 1140 ( 1727 ء)
محرم۔وفات کلیم اللہ جہاں آبادی
ہجری 1141 ( 1728 ء)
جماد1۔وفات سعد اللہ گلشن
ہجری 1143 ( 1730ء)
ربیع1۔خلافت محمود اول
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 79 / 292