لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 74 / 292
صفحہ 74 / 292
ذی الحج۔وفات اسماعیل انصقیہ الحنفی سن ہجری 0944 ( 1537 ء) جماد2۔وفات شیخ عبدالقدوس گنگوہی رجب۔وفات حافظ وجیہ الدین الیمانی سن ہجری 0945 ( 1538 ء) ربیع1۔وفات یوسف الکالی رمضان۔وفات سعدی چلپی سن ہجری 0946 ( 1539 ء) ذیقعدہ۔ہمایوں کی فراری سن ہجری 0947 ( 1540 ء) محرم۔حکومت شیرشاہ سوری ربیع2۔وفات شمس الدین الدلجی سن ہجری 0948 ( 1541 ء) ذی الحج۔وفات قاسم بن خلیفہ حلبی سن ہجری 0952 ( 1545 ء) 09بیع1۔وفات شیر شاہ سوری و حکومت اسلام شاہ رجب۔وفات علاو الدین البکری سن ہجری 0953 ( 1546 ء) جماد1۔وفات قطب الدین الایجی سن ہجری 0954 ( 1547 ء) جماد2۔وفات جاراللہ بن فہد المکی سن ہجری 0955 ( 1548 ء) رجب۔قتل شیخ علائی (مہدی) سن ہجری 0958 ( 1551 ء) شعبان۔وفات عبداللی باقسشیر المحضری سن ہجری 0933 ( 1526 ء) جماد1۔بہمنی حکومت کا خاتمہ رجب۔وفات کمال الدین بن حمزۃ المحسینی ذیقعدہ۔وفات ابن بلال النحوی سن ہجری 0935 ( 1528 ء) ربیع2۔وفات قاضی نجم الدین الشافعی ذیقعدہ۔وفات رضی الدین الغزی سن ہجری 0936 ( 1529 ء) صفر۔وفات زین الدین ابن الشماع جماد2۔وفات علوان بن عطیہ الحمودی سن ہجری 0937 ( 1530 ء) صفر۔وفات علاو الدین شاعر ناطبی جماد1۔وفات بابر و حکومت ہمایوں ذی الحج۔بہمنی حکومت ٹوٹ کر چار حکومتیں بن گئیں سن ہجری 0938 ( 1531 ء) ربیع1۔وفات شاہ قاسم ملا زادہ سن ہجری 0939 ( 1532 ء) صفر۔وفات شمس الدین الشویکی الناطبی سن ہجری 0940 ( 1533 ء) ربیع1۔وفات شمس الدین ابن کمال پاشا ذیقعدہ۔وفات محب الدین قاضی مکہ سن ہجری 0942 ( 1535 ء) محرم۔وفات خوندمیر (قانون ہمایونی) جماد1۔وفات شہاب الدین معمانی رمضان۔وفات محی الدین القرمانی الحنفی
Sidebar
Page Thumbnails