لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 59 / 292
صفحہ 59 / 292
سن ہجری 0571 ( 1175 ء) ربیع2۔وفات حافظ ابن عساکر الدمشقی شعبان۔شہاب غوری کا سندھ پر قبضہ ذیقعدہ۔شہاب الدین غوری کا ملتان پر قبضہ سن ہجری 0572 ( 1176 ء) محرم۔فصیل قاہرہ کی بنیاد صفر۔وفات نصر بن سیار الحنفی ربیع2۔وفات الرفاء الشاعر الاندلسی رمضان۔وفات ابوالفضل الشہرزوری سن ہجری 0573 ( 1177 ء) محرم۔واقعہ الرملہ (فرنگیوں نے لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا) ربیع2۔وفات صدقہ المتکلم المورخ شوال۔وفات عمراز حاکم سندھ ذی الحج۔وفات ابو محمد بن المامون الادیب سن ہجری 0574 ( 1178 ء) محرم۔بغداد میں ابن فرایا کا قتل شعبان۔وفات حیص بیص شاعر سن ہجری 0575 ( 1179 ء) ربیع2۔وفات ابوبکر اللمتونی رجب۔ وفات ابو عبداللہ الوہرانی ذیقعدہ۔وفات خلیفہ المستضی و خلافت الناصر العباسی سن ہجری 0576 ( 1180 ء) صفر۔وفات توران شاہ ربیع2۔وفات ابوطاہر السلفی ذی الحج۔وفات ابوالحسن بن بکروس سن ہجری 0564 ( 1168 ء) جماد2۔وفات اسد الدین شیر کوہ رجب۔وفات ابوالحسن البلنسی رمضان۔حکومت صلاح الدین ایوبی سن ہجری 0565 ( 1169 ء) محرم۔شام میں زلزلہ۔80000ہلاک شوال۔وفات قطب الدین مسعود والی موصل سن ہجری 0566 ( 1170 ء) محرم۔نورالدین کو فتوحات ربیع2۔وفات المستنجد و خلافت المستفنی جماد2۔وفات موفق الدین ابن اتحلال الادیب شوال۔وفات النفیس بن صفوہ سن ہجری 0567 ( 1171 ء) محرم۔آخری فاطمی امام العاضد کی معزولی اور عباسی خطبہ کا اجراء رمضان۔وفات علامہ ابو محمد بن الخشاب سن ہجری 0568 ( 1172 ء) محرم۔مسلمانوں نے یمن اور طرابلس الغرب فتح کیا شوال۔وفات ابونزار الحسن النحوی ذی الحج۔وفات نجم الدین پدر صلاح الدین سن ہجری 0569 ( 1173 ء) محرم۔وفات وعبل بن کارہ الفقیہ الحریمی شوال۔وفات نورالدین محمود زنگی سن ہجری 0570 ( 1174 ء) جماد2۔پورے شام میں صلاح الدین کا قبضہ شوال۔ وفات حامد ابن ابی الحجر
Sidebar
Page Thumbnails