سن ہجری 0556 ( 1160 ء)
ربیع2۔وفات علاوالدین الغوری
رجب۔ وفات ابو حکیم النہروانی
شوال۔وفات الخاقان محمود
سن ہجری 0557 ( 116۱ ء)
ربیع2۔وفات سید الحفاظ سراج لدین
شعبان۔وفات حکیم مغرب عبدالملک الاشبیلی
ذی الحج۔وفات قطب المشائخ عدی الہکاری
سن ہجری 0558 ( 1162 ء)
محرم۔نورالدین کے سامنے سے فرنگیوں کی فراری
جماد2۔وفات عبدالمومن والی مغرب
ذی الحج۔وفات بن عبدوس الفقیہ
سن ہجری 0561 ( 1165 ء)
محرم۔بغداد میں رافضیوں کی بے اعتدالیاں
ربیع2۔ وفات شیخ عبدالقادر جیلانی
رجب۔وفات القاضی المہذب صاحب الانساب
شوال۔نورالدین نے فرنگیوں کو قلعات سے نکال دیا
سن ہجری 0562 ( 1166 ء)'
محرم۔وفات ہبتہ اللہ الدقاق
ربیع1۔وفات عبدالکریم السمعانی
رجب۔وفات الرشید الشاعر الغسانی
ذیقعدہ۔وفات خطیب دمشق انحضر
سن ہجری 0563 ( 1167 ء)
جماد2۔وفات ابوالنجیب عبدالقادر السہروردی
سن ہجری 0551 ( 1156 ء)
محرم۔بغداد میں کئی بار آگ لگی
رجب۔وفات عبدالقاہر الوادالشاعر
ذیقعدہ۔وفات قاضی عبداللہ بن میمون
ذی الحج۔وفات القاضی ابن راشد
سن ہجری 0552 ( 1157 ء)
محرم۔شام کے 13 شہر زلزلہ سے تباہ ہو گیے
ربیع1۔وفات سلطان سنجر بن ملکشاہ
ربیع2۔وفات ابوبکر الزاغونی
جماد2۔ نورالدین کی فرنگیوں پر فتح
شعبان۔ملشمین (اندلس) کی حکومت ختم
سن ہجری 0553 ( 1158 ء)
ربیع1۔اسماعیلیوں پر ترکمانوں کی فتح
جماد1۔وفات ابوالوقت عبدالاول
رمضان۔وفات حافظ کوتاہ عبدالجلیل
سن ہجری 0554 ( 1159)
محرم۔بغداد میں بڑے بڑے اولے پڑے
ربیع2۔عبدالمومن کی فرنگیوں پر فتح
رجب۔ وفات فقیہ ابن مہلہل
رمضان۔وفات محمد شاہ برادر ملکشاہ
سن ہجری 0555 ( 1160 ء)
ربیع1۔وفات المتقفی و خلافت المستنجد
جماد1۔وفات الحمید بن اقلانسی المورخ
رمضان۔وفات الفائز الفاطمی
شوال۔وفات ابوالفتوح الطائی
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 58 / 292