لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 53 / 292
صفحہ 53 / 292
شعبان۔محمد بن ملک شاہ کا اصفہان پر قبضہ ذیقعدہ۔وفات مبارک الدباس ذی الحج۔وفات الفقیہ عبدالوہاب الفاسی سن ہجری 0501 ( 1107 ء) ربیع2۔قتل سیف الدولہ صدقہ بانی شہرملہ رجب۔وفات تمیم بن المعز والی افریقیہ رمضان۔صیداء میں صلیبیوں کا حملہ اور پسپائی سن ہجری 0502 ( 1108 ء) محرم۔فخر الاسلام قاضی الرویانی کو بالنیوں نے جامع آمل میں قتل کر دیا ربیع2۔وفات ابوالقاسم الریفی جماد2۔وفات ابوزکریا خطیب تبریزی اللغوی شوال۔عبیداللہ الخطبی کا قتل ذیقعدہ۔وفات ابوسعد بن حشیش سن ہجری 0503 ( 1109 ء) ربیع2۔طرابلس پر فرنگیوں کا قبضہ ذیقعدہ۔وفات ابوسعد المطرز ذی الحج۔وفات ابوبکر احمد الزاہد الحنبلی سن ہجری 0504 ( 1110 ء) محرم۔وفات ابو الحسن الکیاہراسی ربیع1۔ وفات ابو الحسین الخشاب رجب۔وفات ابویعلی حمزہ رمضان۔بیروت اور صیدا پر فرنگیوں کا قبضہ ذیقعدہ۔وفات اسماعیل بن عبدالغافر فارسی سن ہجری 0494 ( 1100 ء) محرم۔حسن صباح کا خوف چھا گیا صفر۔وفات ابو المعالی الفقیہ رمضان۔وفات ابوالفرج الزاز سن ہجری 0495 ( 1101 ء) صفر۔حکومت الآمر الفاطمی رجب۔وفات ابو الحجاج النحوی سن ہجری 0496 ( 1102 ء) رمضان۔ وفات ابودائود الاندلسی ذیقعدہ۔وفات شیخ الاطباء سعید سن ہجری 0497 ( 1103 ء) محرم۔فرنگیوں کا مکہ پر قبضہ رجب۔ وفات ابوبکر الطرابلسی شوال۔وفات ابومنصور الخیاط سن ہجری 0498 ( 1104 ء) ربیع2۔وفات محمد بن عبدالسلام الہزار شعبان۔وفات فقیہ الطبری سن ہجری 0499 ( 1105 ء) محرم۔نہاوند میں ایک مدعی نبوت کا قتل ربیع1۔وفات ابوالبرکات الدباس شعبان۔ لنعتکین کی صلیبیوں پر فتح سن ہجری 0500 ( 1106 ء) محرم۔وفات یوسف بن تاشقین بانی مراکش صفر۔وفات یعقوب صیرونی
Sidebar
Page Thumbnails