لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 52 / 292
صفحہ 52 / 292
ربیع1۔امام غزالی نے مدرسہ نظامیہ بغداد سے استعفیٰ دے دیا رجب۔وفات ابو بکر بن بکران شوال۔وفات المعتمد علی اللہ الاندلسی سن ہجری 0489 ( 1095 ء) محرم۔وفات ابوطاہر الباقلانی جماد2۔وفات ابوالمظفر الفقیہ السمعانی ذی الحج۔وفات عبدالملک بن سراج اللغوی سن ہجری 0490 ( 1096 ء) محرم۔وفات الفقیہ نصر النابلسی جماد1۔قتل ارسلان حاکم مرد و بلغ جماد2۔وفات عبدوس الہمدانی رمضان۔وفات ابویعلی بن الصواف سن ہجری 0491 ( 1097 ء) ربیع2۔انطاکیہ اور حمص پر صلیبی قبضہ جماد1۔وفات ابوالحسن الکرخی شوال۔وفات ابو الفوارس الہاشمی سن ہجری 0492 ( 1098 ء) محرم۔عیسائوں نے شام میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جماد1۔ عیسائوں نے حمص میں مسلمانوں کو زندہ جلایا شعبان۔بیت المقدس پر صلیبیوں کا قبضہ رمضان۔شہادت مکی بن عبد السلام الرمیلی سن ہجری 0493 ( 1099 ء) ربیع2۔وفات عمید الدولہ ابو منصور الوزیر شعبان۔وفات عبدالباقی انصرصنی شوال۔لیروزکوہ میں غوریوں کی ابتداء سن ہجری 0482 ( 1089 ء) ربیع2۔وفات ابو اسحاق الجبال شعبان۔وفات قاضی ابومنصورین سمکویہ سن ہجری 0483 ( 1090 ء) جماد1۔وفات خواہرزادہ الفقیہ رمضان۔وفات فخرالدولہ (حلب) سن ہجری 0484 ( 1091 ء) محرم۔شہادت عبدالملک البصری رجب۔وفات قاضی القضاۃ محمد الناصحی سن ہجری 0485 ( 1092 ء) محرم۔شہادت نظام الملک الوزیر جماد2۔وفات قاضی ابو عبداللہ بن مرابط شوال۔وفات ملک شاہ سلجوتی سن ہجری 0486 ( 1093 ء) محرم۔وفات شیخالاسلام الہکاری جماد2۔وفات ابوالحسن الانباری ذی الحج۔وفات ابو الفرج الشیرازی سن ہجری 0487 ( 1094 ء) محرم۔وفات المقتدی العباسی و خلافت المستظہر ربیع1۔وفات ابوبکر خلف الشیرازی جماد2۔وفات حافظ ابن ماکولا ذی الحج۔حکومت المستعلی الفاطمی سن ہجری 0488 ( 1095 ء) محرم۔وفات ابوالفضل ابن خیرون
Sidebar
Page Thumbnails