ربیع1۔وفات ابوبکر بن فورک
جماد2۔وفات الشریف الرضی
شوال۔وفات ابو حامد الاسفراپنی
سن ہجری 0407 ( 1016 ء)
محرم۔اندلس میں علی الناصرین حمود حاکم ہوا
ربیع1۔ فخر الملک ویلمی کا قتل
جماد1۔وفات ابوبکر الشیرازی
ذیقعدہ۔وفات ابوالحسین المحاملی الفقیہ
سن ہجری 0408 ( 1017 ء)
محرم۔بغداد میں فسادات
ربیع1۔ قادر باللہ العباسی نے محمود غزنوی کو خلعت بھیجا
رمضان۔خلافت عبدالرحمان الرابع (اندلس)
ذی الحج۔وفات ابو الفضل الخزاعی صاحب کتاب الواضح
سن ہجری 0409 ( 1018 ء)
صفر۔وفات عبدالغنی الازدی صا حب المولف و المختلف
رمضان۔قرآن مجید کے غیر مخلوق ہونے پر زمان خلافت
ذیقعدہ۔محمود غزنوی کا حملہ کھجایت پر
سن ہجری 0410 ( 1019 ء)
محرم۔وفات قاضی منصور ہراتی
ربیع1۔محمود کا قاصد القادریا بعد کے سامنے حاضر ہوا
جماد2۔وفات ابن بابک عبدالصمد الشاعر
شعبان۔وفات حافظ ابو بکر بن مردویہ الاصفہانی
سن ہجری 0411 ( 1020 ء)
صفر۔وفات ابو القاسم الخزاعی
سن ہجری 0402 ( 1011 ء)
محرم۔تحقیق نسب نسمہ عبیدمین
صفر۔وفات عبدالرحمان بن فطین الاندلسی
ربیع2۔وفات ابن الیخاار النحوی
رجب۔وفات ابن جمیع الصیداوی
ذیقعدہ۔وفات ابن اللبان الفرضی
سن ہجری 0403 ( 1012 ء)
صفر۔وفات القاضی ابوالیدالفرضی القرطبی
ربیع2۔وفات بہائو الدولہ الدیلمی
جماد2۔وفات الرمادی الشاعر
شعبان۔ وفات ابو الحسن القاسبی المعافری
شوال۔سلیمان الاموی الاندلسی (دوبارہ)
ذی الحج۔وفات ابو بکر ابن الباقلانی
سن ہجری 0404 ( 1013 ء)
محرم۔وفات حافظ سلیمان البیکندی
رمضان۔وفات ابو الطیب المعلوکی
ذیقعدہ۔وفات ابو الفرج النہروانی
سن ہجری 0405 ( 1014 ء)
ربیع1۔الحاکم الفاطمی نے بے پردہ عورتوں کو قتل کرایا، اور دریا میں ڈبو دیا
جماد 2۔وفات ابوعلی بن حمکان
شوال۔وفات ابو محمد بن الاکفانی
ذی الحج۔وفات ابو عبد العدالحاکم صاحب المستدرک
سن ہجری 0406 ( 1015 ء)
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 45 / 292