ربیع2۔وفات ابوالحسن بن القصار
سن ہجری 0398 ( 1007 ء)
محرم۔بغداد میں فسادات
ربیع1۔فطمیوں نے کنیسہ قمامہ مسمار کر دیا
جماد2۔وفات بدیع الہمدانی صاحب المقامات
شعبان۔وفات ابو القاسم الصیدلانی
رمضان۔وفات ابو نصر الکلا باذی
ذیقعدہ۔ وفات البغاء الشاعر
سن ہجری 0399 ( 1008 ء)
صفر۔سلطان محمود کا انند پال پر حملہ
ربیع2۔وفات ابن ابی زمینن الالبیری
جماد2۔معزولی ہشام الثانی و خلافت محمد المہدی الاموی
شوال۔وفات ابن یونس الصدفی موجد رقاص
سن ہجری 0400 ( 1009 ء)
محرم۔وفات ابن میمون الطلیطلی
ربیع1۔ معزولی محمد المہدی و خلافت مستعین الاموی
شعبان۔محمود غزنوی کا نگرکوٹ پر حملہ
شوال۔خلافت محمد المہدی (دوبارہ)
ذی الحج۔خلافت ہشام (دوبارہ)
سن ہجری 0401 ( 1010 ء)
محرم۔موصل میں فاطمی خطبہ
صفر۔سندھ میں سومرو حکومت کی ابتداء
ربیع2۔وفات الحجہ عمرو بن المکوی الاندلسی
رجب۔وفات ابوعبیدہ الھروی صاحب کتاب الیغربین
شوال۔محمود غزنوی کا ملتان پر قبضہ
سن ہجری 0389 (0998 ء)
رجب۔وفات ابن غلبون
سن ہجری 0390 (0999 ء)
جماد2۔وفات احمد بن فارس اللغوی
سن ہجری 0391 ( 1000 ء)
ربیع1۔وفات جعفر ابن الفرات الوزیر
جماد2۔وفات حسام الدولہ والی موصل
سن ہجری 03921 ( 1001 ء)
صفر۔ وفات ابو الفتح ابن حبی
شوال۔وفات الولید الغمری الاندلسی
سن ہجری 0393 ( 1002 ء)
ربیع2۔وفات صاحب الصحاح الجوہری
رمضان۔وفات الطایع العباسی
ذیقعدہ۔وفات حافظ خلف المغربی
سن ہجری 0394 ( 1003 ء)
ذی الحج۔وفات ابو زکریا المزکی
سن ہجری 0395 ( 1004 ء)
ربیع1۔وفات ابو الحسن الخفاف
ذیقعدہ۔ وفات ابو عبد اللہ بن مندہ الاصفہانی
سن ہجری 0396 ( 1005 ء)
محرم۔وفات ابو عمرو الباجی
ربیع1۔ وفات ابو سعد بن الاسماعیلی
رجب۔محمود غزنوی کا پہلا حملہ ملتان پر
سن ہجری 0397 ( 1006 ء)
محرم۔ ظہور ابورکوہ مدعی امامت
لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
صفحہ 44 / 292