لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 40 / 292
صفحہ 40 / 292
رمضان۔وفات عبدالرحمان الناصر و خلافت مستنصر الاموی سن ہجری 0351(0962 ء) محرم۔شام پر رومیوں کے حملے اور مظالم ربیع1۔بغداد میں معزالدولہ کے مظالم رجب۔وفات ابوبکر العقاش الموصلی شوال۔وفات حافظ عبدالباقی بن مزروق ذی الحج۔عراق میں شدید ژالہ باری سن ہجری 0352(0963 ء) محرم۔نوحہ، ماتم اور مراسم محرم کی ابتداء ربیع1۔وفات ابوالقاسم خالدالقرطبی شعبان۔وفات ابوزیرالحسن الہمہلبی ذیقعدہ۔وفات ابوبکر الاسکانی ذی الحج۔عید غدیر کی ابتداء سن ہجری 0353(0964 ء) محرم۔وفات ابو علی السکن صفر۔ رومیوں نے طراسوس تباہ کر دیا شعبان۔ شہادت ابو سعید الجبری ذیقعدہ۔وفات ابوالقوارس الوراق سن ہجری 0354(0965 ء) محرم۔وفات ابوبکر الحداد المصری رمضان۔قتل المتبنیٰ الشاعر شوال۔وفات ابن حبان صاحب الصحیح ذی الحج۔وفات ابو بکر النبر صاحب الغلانیات سن ہجری 0355(0965 ء) محرم۔وفات قاضی منذر البلوطی سن ہجری 0345(0956 ء) محرم۔عراق میں روزبہاں کی بغاوت جماد1۔وفات علی بن سلمہ القطان شعبان۔ وفات ابو بکر بن نجح البغدادی سن ہجری 0346(0957 ء) جماد2۔وفات المسعودی المورخ رجب۔وفات ابو عثمان بن مخلوف شعبان۔وفات ابوالحرام الاندلسی سن ہجری 0347(0958 ء) محرم۔عراق و شام پر رومیوں کا حملہ ربیع1۔ وفات ابن ورستویہ الفارسی جماد2۔ وفات ابو سعید الصدفی سن ہجری 0348(0959 ء) محرم۔شیعہ سنی فسادات جماد1۔ شام میں رومیوں کے مظالم سن ہجری 0349(0960 ء) محرم۔دولاکھ ترک اسلام لایے ربیع1۔ وفات فقیہ الاموی جماد1۔ معزالدولہ نے بغداد کی بہت سی مساجد بند کردیں رمضان۔وفات قاضی ابواحمد العسان سن ہجری 0350(0961 ء) محرم۔وفات فاتک المجون الروی جماد 1۔ وفات حافظ ابوعلی نیشاپوری رجب۔ وفات الدہقان الفقیہ
Sidebar
Page Thumbnails