لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 37 / 292
صفحہ 37 / 292
جماد1۔ وفات ابو قریش الاصم شعبان۔وفات ابو العباس بن مہروان سن ہجری 0314 (0926 ء) ربیع2۔ رومیوں نے طنطیہ پر قبضہ کر لیا شوال۔دریا دجلہ منجمد ہو گیا ذی الحج۔ عراقی حاجی مکہ نہ جا سکے سن ہجری 0315 (0927 ء) ربیع1۔ رومیوں سے جنگ جماد 1۔ رومیوں کی شکست شعبان۔وفات اخفش الصغیر سن ہجری 0316 (0928 ء) محرم۔ابو علی بن مقلہ وزیر ہوا جماد1۔ وفات ابوعوانہ صاحب المسند سن ہجری 0317 (0929 ء) جماد2۔ وفات ابو علی الدارکی رمضان۔وفات ابو القاسم البغوی ذیقعدہ۔قرمطیوں نے مکہ میں قتل عام کیا اور حجر اسود نکال کر لے گیے سن ہجری 0318 (0930 ء) محرم۔ابو منصور القاصر العباسی کی صرف دو یوم خلافت جماد2۔بغداد میں آندھی اور سرخ ریگ سن ہجری 0319 (0931 ء) محرم۔وفات شیخ المعتزلہ الکعبی شوال۔وفات محمد بن فطین الالبیری سن ہجری 0308 (0920 ء) جماد1۔مصر پر عبیدیوں کا قبضہ ربیع2۔ وفات مفضل جنسی جماد1۔ بغداد میں بدامنی ذیقعدہ۔وفات عبداللہ وہب الدینوری سن ہجری 0309 (0921 ء) محرم۔مصر پر عباسیوں کا قبضہ ذیقعدہ۔حلاج کا قتل سن ہجری 0310 (0922 ء) صفر۔واسطہ میں زمین شق ہو گئی۔13 گاوں ڈوب گیے جماد 2۔وفات الزجاج النحوی شوال۔وفات طبری مورخ ذی الحج۔ وفات حافظ الدولابی سن ہجری 0311 (0923 ء) محرم۔بصرہ میں قرامطہ کے مظالم ربیع1۔وفات ابو بکر الخلال رجب۔وفات محمد بن زکریا الرازی الحکیم ذیقعدہ۔ وفات ابو بکر خزیمہ السلمی ذی الحج۔ قرامطہ نے حاجیوں کا قتل عام کیا سن ہجری 0312 (0924 ء) محرم۔فتح فرغانہ ذی الحج۔وفات ابو بکر الباغنوی سن ہجری 0313 (0925 ء) صفر۔کوفہ میں قرمطیوں سے جنگ
Sidebar
Page Thumbnails