لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 35 / 292
صفحہ 35 / 292
شوال۔ وفات ابو سعید الخراز ذی الحج۔وفات محمد بن وضاح محدث اندلسی سن ہجری 0287 (0900 ء) محرم۔قرمطیوں سے جنگ جماد2۔وفات قاضی ابوبکر شیبانی رجب۔وفات قطرالندی رمضان۔قرمطیوں نے حاجیوں کا قتل عام کیا سن ہجری 0288 (0900 ء) محرم۔وفات ثابت بن قرۃ الحکیم شوال۔وفات فقیہ عثمان الانماطی سن ہجری 0289 (0901 ء) ربیع1۔ وفات بکر بن سہل الدمیاطی ربیع2۔ وفات العقضد و خلافت الکتفی شعبان۔دمشق و مصر میں قرامط کے مظالم سن ہجری 0290 (0902 ء) ربیع1۔ قرامطہ اور فاطمیہ کے مظالم سن ہجری 0291 (0903 ء) ربیع 2۔ وفات ثعلب النحوی سن ہجری 0292 (0904 ء) محرم۔وفات البزاز صاحب المسند شوال۔وفات ابو العباس الہروی سن ہجری 0293 (0905 ء) محرم۔وفات ابو العباس الشاعر المتکلم جماد2۔وفات ابن سرشیر الشاعر رجب۔وفات محمد بن عبدوس سن ہجری 0280 (0893 ء) ذی الحج۔وفات ابوعمرالرتی سن ہجری 0281 (0894 ء) ربیع1۔وفات ابو عبداللہ المواز الاسکندرانی جماد 2۔ وفات ابوزر عہ الدمشقی ذی الحج۔ وفات ابو عمرو بن خرذاوالانطاکی سن ہجری 0282 (0895 ء) صفر۔المعتضد اور خمارویہ میں صلح ربیع2۔ وفات ابوالعنیاء الیصری جماد2۔معتمد کی شادی قطر الندی سے رمضان۔وفات حافظ ابو الفضل الطیالسی ذیقعدہ۔ وفات خمارویہ سن ہجری 0283 (0896 ء) محرم۔سرکاری جشن نوروز کی ممانعت جماد1۔ وفات ابن الرومی الشاعر رمضان۔وفات حافظ تمتام البصری سن ہجری 0284 (0897 ء) صفر۔مصر میں سرخ آندھی ربیع2۔ وفات الولید البحتری امیر الشعراء سن ہجری 0285 (0898 ء) جماد2۔وفات ابواسحاق الحربی ذی الحج۔ وفات ابو العباس المبرد النحوی سن ہجری 0286 (0899 ء) رجب۔ابو سعید القرمطی کا ظہور
Sidebar
Page Thumbnails