لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 23 / 292
صفحہ 23 / 292
رمضان۔وفات یحیٰ انعسانی سن ہجری 0134 (0751 ء) محرم۔کوفہ سے انبار کو دارالخلافہ منتقل ربیع2۔موسیٰ بن کعب سندھ آیا رمضان۔عبدالرحمان الاموی تونس آیا سن ہجری 0135 (0752 ء) ربیع 2۔وفات عطار خراسانی رمضان۔وفات رابعہ بصریہ سن ہجری 0136 (0753 ء) محرم۔وفات عطاء بن السائب الکوفی ذی الحج۔ وفات ابو العباس السفاح سن ہجری 0137 (0754 ء) محرم۔خلافت منصور العباسی ربیع1۔جنگ نصیببن ذیقعدہ۔عبدالرحمان الداخل اندلس پہنچا سن ہجری 0138 (0755 ء) محرم۔قیصر روم کی شکست جماد 1۔وفات زید بن واقد اللیثی شعبان۔ابومسلم خراسانی کا قتل شوال۔ اندلس میں اموی حکومت سن ہجری 0139 (0756 ء) محرم۔عطیہ کی دوبارہ آبادی ربیع2۔ وفات خالد بن یزید المصری سن ہجری 0127 (0744 ء) ذیقعدہ۔وفات ابواسحاق السبعی سن ہجری 0128 (0745 ء) محرم۔ضحاک خارجی کا خروج اور قتل ربیع1۔ بسطام اللیثی کی بغاوت جماد2۔ وفات عاصم بن ابی النجود الکوفی شوال۔وفات یحیٰ النحوی ذیقعدہ۔فتنہ ابراہیم بن ہشام سن ہجری 0129 (0746 ء) رمضان۔ابو مسلم خراسانی کا اعلان بغاوت سن ہجری 0130 (0747 ء) محرم۔فتنہ ابا ضیہ شوال۔وفات قاضی دمشق یزید بن عبداللہ بن عبدالملک سن ہجری 0131 (0748 ء) محرم۔ابو مسلم کا خراسان پر قبضہ ربیع 1۔ وفات واصل بن عطاء المعتزلی شوال۔وفات ایوب الستخیانی سن ہجری 0132 (0749 ء) ربیع2۔السفاح کے ہاتھ پر بیعت ،خلافت عباسیہ کی ابتداء ذی الحج۔خلیفہ مروان ثانی کا قتل اور خلافت بنو امیہ کا خاتمہ سن ہجری 0133 (0750 ء) محرم۔بنی امیہ کا قتل عام ربیع2۔وفات عبداللہ بن طاوس رجب۔رومیوں کا ططیہ وغیرہ پر قبضہ
Sidebar
Page Thumbnails