لیل و نہار تاریخ کے آئینہ میں ۔ 15سو سالہ منفرد ہجری کیلنڈر
جناب انجینیئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب فلکیات ملت بک شاپ فیصل مسجد اسلام آباد پاکستان دوبندی کتب 292 صفحات
1.5 صفحہ 100 / 292
صفحہ 100 / 292
Conversion Table (page 001- 054) gives the Solar date corresponding to Day 1 of the 100 Hijri month Importantاہم بات جس شمسی تاریخ کے مطابق ہجری تاریخ(ماہ، سن) معلوم کرنا مطلوب ہے، مکہ ہجری کیلنڈر میں اس سے قبل کی تاریخ سے ڈیٹا لیا جایے۔چنانچہ نیچے مثال 11 میں 9: 9: 26TH کے حوالہ سے 13:08.1926 کے مطابق ہجری تاریخ نہیں اخذ کی جا سکتی مثال 11 عمر 13.08.1926 AD کو پیدا ہوا۔ تب ہجری تاریخ، ماہ، سن نیز ہفتہ کا دن کون سا تھا جواب Solar calendar Hijri calendar LHS RHS 10.08.1926 TU = 1345.02.01 (that is, Hijri month 02, Date 01) 13.08.1926 = 1345.02.04 تشریح(بحوالہ صفحہ 049) Solar Date Diff of 13 and 10 = 3 days Solar date on LHS So we add 3 days to Hijri date also on RHS: It becomes 01 + 3 = 4 DOWہفتہ کا دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Day 1 = TU on RHS Day 4 = FR (04- 01=3 days added to TU ) مثال 12۔(بحوالہ صفحہ 52۔بلاک B2 جمیل 08.11.1934 AD. کو پیدا ہوا۔تب ہجری تاریخ اور ہفتہ کا دن کون سا تھا جواب(بحوالہ صفحہ049 )
Sidebar
Page Thumbnails