گروند و اگر از کرامات تبرا کنند مقرب گرند و موصول گروند عزیزے گفتہ است؎
بُت کرامت ہے، اگر کرامت پر قانع اور مطمئن ہوجائیں محجوب اور معزول ہوں اور اگر کرامات سے بے تعلقی کا اظہار کریں مقرب اور واصل، کسی عارف نے کہا ہے؎
قطعہ
زاہداں را جنت و فردوس باید نزنگاہ
زاہداں را جنت و فردوس باید نزنگاہ
عاشقان را لذت اند قصر زنداں است و بس
عاشقان رالذت اندقصرزنداں است وبس
لطف او را عام و خاص و نیک و بد یا بندہ اند
لطف او را عام وخاص و نیک و بد یا بندہ اند
قہر او را پیش رفتن کار مرداں است و کس
قہراوراپیش رفتن کارمرداں است وکس
ازیں جاست کہ چوں خدائے عزّوجل مرایشاں را چیزے از کرامات پدید آرو اندر دل ایشاں خضوع وخشوع زیادہ گردد وذل و تواضع بیش آں باشد کہ بود و ترس و خوف زیادت ازاں گردد۔۱؎
اسی وجہ سےجب اللہ تعالٰی اپنےمقبول بندوں سےکرامات ظاہر فرماتا ہے تو ان کے دل میں خضوع و خشوع زیادہ ہوجاتا ہے فروتنی اور توضع پہلے سے زیادہ بڑھ جاتی ہے اور ان کے خوف اور ڈر میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
کشوف و کرامات اور استدراج :-
و برآنچہ برصدیقاں ازکشف و صدق فراست چیزے پدیدمی آید و از کار ہائے
صیدیقین پرکشف اور فراست صادقہ میں سے جو چیزیں ظاہر ہوتی ہیں، اور
------------------------------
۱؎ مکتوب ہشتم (۸)
تاریخ دعوت و عزیمت جلد 3
صفحہ 293 / 337