انوار اسلام
متفرق رسائل جرائد مجلات اخبارات www.anwar-e-islam.org احمدی مسلمان کتب 8425 صفحات
1.5 صفحہ 1069 / 8425
صفحہ 1069 / 8425
*** (۷)حضرت مولانا سعید احمد صاحب اکبرآبادی آپ کی تالیف فہم قرآن اس سلسلہ کی غالباً پہلی کڑی ہے، جس نے ضرورتِ حدیث اور حجیتِ حدیث جیسے موضوعات پرجدید تعلیم یافتہ کومتاثر کیا، اسلوبِ بیان فاضلانہ اور طرزِ استدلال حکیمانہ ہے، پنجاب یونیورسٹی لاہور اور دوسرے کئی تعلیمی اداروں نے اسے اپنے منتہی طلبہ کے لیے داخلِ نصاب کیا ہوا ہے۔
Sidebar
Page Thumbnails