عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ تعالیٰ عنہ أنہ کان یصلي علی المنفوس الذي لم یعمل خطیئۃ قط، ویقول: ’’اللّٰہم اجعلہ لنا سلفاً وفرطاً وذخراً۔ (السنن الکبریٰ للبیہقي، الجنائز / باب السقط یغسل ویکفن ویصلی علیہ إن استہل ۴؍۱۵۳ رقم: ۶۷۶۴ بیروت، کذا في المصنف لابن أبي شیبۃ ۶؍۱۰۵ رقم: ۳۹۸۳۸)
عن إبراہیم الأشہلي عن أبیہ رضي اللّٰہ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: إذا صلی علی الجنازۃ قال: ’’اللّٰہم اغفر لحینا ومیتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وأنثانا‘‘۔ قال یحییٰ: وحدثني أبو سلمۃ بن عبد الرحمن عنہ مرفوعاً، وزاد فیہ: ’’اللّٰہم من أحییتہ منا فأحیہ علی الإسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الإیمان‘‘۔ (سنن الترمذي، الجنائز / باب ما یقول في الصلاۃ علی المیت ۱؍۱۹۸ رقم: ۱۰۲۴، سنن أبي داؤد، الجنائز / باب الدعاء للمیت ۲؍۴۵۶ رقم: ۳۲۰۱، کذا في المستدرک للحاکم، الجنائز ۱؍۵۱۱ رقم: ۱۳۲۷ بیروت)
ولا یستغفر لصبي ویقول في الدعاء: ’’اللّٰہم اجعلہ لنا فرطاً‘‘ بعد تمام قولہ: ’’ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الإیمان‘‘۔ (طحطاوي علی المراقي ۵۸۷ دار الکتاب، حلبي کبیر ۵۸۷ أشرفي، البحر الرائق ۲؍۱۸۴ کوئٹہ)
ولا یستغفر لصبي ولکن یقول بعد دعاء المکلفین: ’’اللّٰہم اجعلہ لنا فرطاً واجعلہ لنا أجراً وذخراً واجعلہ لنا شافعاً ومشفعاً۔ (الدر المنتقیٰ مع مجمع الانہر ۱؍۲۷۱ بیروت، درمختار ۳؍۱۱۳ زکریا) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۱۱؍۵؍۱۴۳۳ھ
الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اللہ عنہ
دوسرے گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھ کر میت کو دفن کرنا؟
سوال(۸۸):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کسی گاؤں میں ایک بالغ مرد کا انتقال ہوگیا، تو جس گاؤں میں انتقال ہوا، اسی گاؤں کے دس پانچ آدمیوں نے نماز جنازہ پڑھ کر دفن کردیا اور میت کے گاؤں والے کسی وجہ سے شریک نہیں ہوسکے، تو نماز ہوگئی یا نہیں؟
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق:میت پر نماز جنازہ پڑھنا فرضِ کفایہ ہے؛ لہٰذا اگر میت کے پڑوس اور گاؤں والے میت کے کفن دفن میں شریک نہ ہوسکیں اور دوسرے گاؤں کے تین چار پانچ دس آدمیوں نے مل کر نماز جنازہ پڑھ کر دفن کردیا ہے تو یہ درست ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم ۵؍۳۰۲)
عن أبي ملیکۃ رضي اللّٰہ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: ما توفی اللّٰہ نبیا قط، إلا دفن حیث تقبض روحہ۔ (الطبقات الکبریٰ لابن سعد، ذکر موضع قبر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۲؍۲۲۴)
والصلاۃ علیہ … فرض کفایۃ بالإجماع۔ (الدر المختار / صلاۃ الجنازۃ ۳؍۱۰۲ زکریا)
لأن المقصود یحصل بإقامۃ البعض فتکون فرض کفایۃ۔ (تبیین الحقائق / باب الجنائز ۱؍۲۳۸)
والصلاۃ علی الجنائز فرض علی الکفایۃ تسقط بأداء الواحد إذا کان ہو الولي، ولیس للقوم أن یعیدوا بعد ذٰلک، ولو أن جنازۃ تشاجر فیہا قوم أیہم یصلي علیہا فوثب رجل غریب فصلی علیہا وصلی معہ بعض القوم فصلا تہم تامۃ، وإن أحب الأولیاء أعادوا الصلاۃ؛ لأن حق الصلاۃ علی الجنازۃ للأولیاء فلا یکون لغیرہم أن یبطل حقہم۔ (المبسوط للسرخسي، کتاب الصلاۃ / باب الصلاۃ علی الجنازۃ ۲؍۱۰۹ کوئٹہ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
کتاب النوازل جلد 6 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
صفحہ 75 / 362