مصباح اللغات عربی اردو لغت
مولانا ابو الفضل عبد الحفیظ بلیاوی صاحب عربی - اردو المصباح اردو بازار لاہور پاکستان دوبندی کتب 1022 صفحات
1.5 صفحہ 894 / 1022
صفحہ 894 / 1022
لِوَجْهِهٖ اپنی حالت پر گذرنا ۔ نَافَذَه :۔ فیصلہ کے لئے جانا ۔ نَفَّذَ و اَنْفَذَ السَهُمَ الرَمِيَّةَ : تیر سے شکار کو چھید کر پار کرنا نَفَّذَ الكِتَابَ اِليٰ فُلاَنٍ : بھیجنا نَفَّذَ الحَاكِمُ الاَمْرَ : جاری کرنا ۔ نافذ کرنا نَفَّذَ الرَجُلُ القَوْمَ : وسط میں چلنا ۔ آگے گذر جانا و اَنْفَذَ عَهْدَه : عمل میں لانا ۔ تَنَافَذَ القَو،ُ اِليٰ الحَاكِم : فیصلہ کے لئے حاکم کے پاس جانا ۔ النَفَذ :۔ جاری کرنا ۔ کہا جاتا ہے ۔ اَمَرَ نَفَذِ الكِتَابِ : اس نے کتاب کے لکھے ہوئے کے مطابق اجرا کا حکم دیا ۔ پھٹن ۔ نکلنے کی جگہ ۔ رہائی کی جگہ ۔ ج اَنفَاذ ۔ اور کہا جاتا ہے "هٰذِهٖ طَعْنَةٌ لَهَا نَفَذٌ" یہ ضرب نیزہ ایسی ہے کہ آر پار ہے ۔ النَافِذ :۔ فا ۔ ہر کام کو کر گزرنے والا ۔ طَرِيْقٌ نَافِذٌ : عام راستہ ۔ اَمْرٌ نَافِذٌ : ایسا حکم جس کی فرمانبرداری کی جائے ۔ النَافِذ : یہ النَو؟افِذ کا واحد ہے ۔ نوافذ جسم انسانی کے ہر سوراخ کو کہتے ہیں۔ جیسے ناک ، منہ وغیرہ ۔ النَافِذَة :۔ النَافذ کا مؤنث ۔ روشن دان سوراخ ۔ اور کہا جاتا ہے "هٰذِهٖ طَعْنَةٌ نَافِذَةٌ" یہ ضرب نیزہ آر پار ہے ۔ ج نَوَافِذ ۔ النَفَّاذ و النَفُوْذ :۔ ہر کام کو کر گزرنیوالا ۔ النُفْذَة :۔ مہرہ ج نُفَذ ۔ النَفِيْذ :۔ نافذ ۔ اَمْرٌ نَفِيْذٌ : مانا ہوا حکم ۔ المَنْفَذ :۔ گذر گاہ ۔ ج مَنَافِذ ۔ المَنْفِذ :۔ کسی چیز کے جاری ہونیکی جگہ ج مَنَافِذ مَنَافِذُ الاِنْسَانِ : جسم انسانی کے سوراخ جیسے منہ ناک وغیرہ ۔ المُنْتَفَدْ :۔ گنجائش ۔ کشادگی ۔ نَفَرَت (ض ن) نُفُوْرًا و نِفَارًا و نَفِيْرًا الدَابَةُ مِنْ كذَا : چوپائے کا بدکنا۔ ڈر کر دُور ہونا صفت نَافِرٌ و نَفَوْرٌ ۔ نَفَرَ (ض) نَفْرًا ۔ مِنْ كَذَا : نفرت کرنا ۔ نا پسند کرنا ۔ کہا جاتا ہے ۔ "نَفَرْتُ مِنْ صُبْحَةِ فُلاَنٍ" مجھے فلاں کی صحبت ناپسند آئی نَفَرَ عَنْ كذَا : ----------------------------------------------- رُوگردانی کرنا ۔ اعراض کرنا نَفَرَ القَوْمُ : متفرق ہونا مَفَرائي الشئٌ : دوڑنا (نَفَرَ نُفُوْراً) العَيْنُ وغَيْرَهَا : آنکھ کا سوجنا (نَفَرَ نَفْراً) فُلاَنًا : غالب آنا (نَفَرَ نَفْراً و نُفُوْرًا) الحَاجُّ مِنْ مِنيٰ: مکہ کی طرف کوچ کرنا (نَفَرَ نَفَرًا و نُفُورًا و نِفَارًا و نَفَراناً) الظَبْيُ وغَيْرَه : ہرن کا بھاگنا اور دور ہونا (نَفَرَ نِفَارًا و نَفَوْرًا و نَفِيْرًا) القَوْمُ لِلْقِتَالِ او الْاَمْر : چل پڑنا ۔ نَفَرَه :۔ بھگانا ۔ نَفَرَه عَليٰ فُلاَنٍ : کسی پر غالب ہونیکا فیصلہ دینا ۔ نَفَّرَه الشَئَ وعَليٰ الشَئُ و بِالشَئَ : غالب ہونا ۔ نَفَّرَ عَنْ فُلاَنٍ : بُرا لقب دینا نَفَّرَه اَنْفَرَه ۔ بھگانا ۔ اَلْفَرا لقَوْمُ : بھاگے ہوئے اونٹوں والا ہونا اَنْفَرَه القَوْمُ فُلاَنًا : مدد دینا اَنْفَرَه الحَاكِمَ فُلاَنًا عَليٰ فُلاَنٍ : غالب ہونیکا فیصلہ دینا ۔ نَافَرَه نِفَارًا و مُنَافَرةً :۔ فیصلے کیلئے جانا ۔ حسب و نسب میں فخر کرنا ۔ کہا جاتا ہے "نَافَرَتُه اِليٰنَفَاضِي فَنَفَّرني علَيْهِ" میں اس کو قاضی کے پاس فیصلہ کے لئے لے گیا اُس نے میرے غلبہ کا فیصلہ کیا ۔ تَنَفَرَ :۔ کوچ کرنا ۔ تَنَافَرَ الرَجُلاَنِ : باہم فیصلہ کے لئے جانا ۔ باہم فخر کرنا تَنَافَرَ القَوْمُ لِلاَمْرِ : چل پڑنا ۔ اِسْتَنْفَرَه :۔ بھگانا ۔ اِسْتَنْفَر القَوْمَ : قوم سے مدد طلب کرنا ۔ جنگ کیلئے کوچ کرنے کی درخواست کرنا اِسْتَنْفَرَه الظبيُ : ہرن کا بھاگنا ۔ اِسْتَنْفَرَ فُلاَنٌ بِتُوْبِي : کپڑے لے جاکر گم کر دینا ۔ النَفْرُ :۔ مص ۔ النَافِر کی جمع ۔ النَفْر والنَفْرَة :۔ بھاگنے والوں کا گروہ جنگجو لوگوں کی جماعت ۔ معاملہ میں آگے رہنے والوں کی جماعت ۔ تین سے دس تک کی جماعت النَفْرَة : نَفَر کا اسم مرۃ ۔ نَفْرَةُ الرَجُلِ : خاندان کہا جاتا ہے عِفْرً نِفْرً و عِفْرًّ نِفِرٌّ تابع مہمل کے طور پر بمعنے خبیث و سرکش اور ایسا ہی عِفْرَيَةٌ نِفْرِيَةٌ و عِفْرِيْتٌ نِفْرِيْتٌ و عِفْرِيْتَةٌ نِفْرَيْتَةٌ ۔ النَفَر :۔ سارے لوگ ۔ تین سے دس تک ----------------------------------------------- مردوں کی جماعت ۔ ج اَنْفَار ۔ کہا جاتا ہے "ثَلاَتْةُ نَفَرِ او ثَلاَثَةُ اَنْفَارٍ" یعنی تین شخص ۔ نَفَرْ الرَجُلِ : مرد کا قبیلہ ۔ يَوْمُ النَفْرا والنَفَرا و النَفِيْرا و النَفُوْرِ :۔ حاجیوں کا منیٰ سے مکہّ معظمہ کی طرف واپس ہونیکا دن ۔ اور وہ ذی الحجہ کی بارھویں تاریخ ہے النُفْرَة :۔ حکم ۔ فیصلہ (النُفْرَة والنُفْرَة) نظرِ بد سے حفاظت کے لئے تعویذ وغیرہ ۔ النِفَار :۔ مص ۔ اڑیل ہونا ۔ کہا جاتا ہے "فِي الدَايَةٍ نِفَارٌ" چوپایہ میں اڑیل ہونے کی عادت ہے ۔ النُفَارَة :۔ حکم ۔ فیصلہ ۔ مغلوب سے جو غالب لے ۔ النَافِر :۔ فا ۔ غالب ۔ ج نَفْرٌ و نُفَرٌ ۔ النَافِرَة ۔ النَافِر کا مؤنث ۔ نَافِرَةُ الرَجُلِ و نُفُوْرَتُه : مرد کا خاندان ۔ النَفُوْر و اليَنْفُوْر و المُسْتَنْفِر ۔ بھاگنے والا ۔ بہت تیز بھاگنے والا ۔ النَفِيْر :۔ مص ۔ دس مردوں سے کم کی جماعت کوچ کونیوالوں کی جماعت یا جنگجو لوگوں کا گروہ النَفِيْر : بگل (دخیل) ج اَنْفَار ۔ والنَفِيْر العَامَ : دشمن سے مقابلہ کیلئے عوام کا اُٹھ کھڑا ہونا ۔ اور کہا جاتا ہے "مَاهُوَ وَنَفِيْرِ فُلاَنٍ" وہ فلاں کا فخر کرنے میں مساوی نہیں ۔ النَفَارِيْر :۔ چڑا ۔ چڑے ۔ واحد نُفُرُوُر ۔ المُسْتَنْفَر :۔ مفع ۔ ڈرایا ہوا ۔ المَنْفُوْر :۔ مفع ۔ مغلوب ۔ نَفْرَجَ نَفْرَجَةً :۔ بہت بات کہنا ۔ النِفْرج والنِفْرجَة والنِفْرَاج والنِفرَاجَة والنِفْرجَآء ۔ بزدل ۔ ڈرپوک ۔ النِفْرِيْج :۔ بہت کہنے والا ۔ نَفَز (ض) نَفَزًا و نُفُوْزًا و نَفَزَانًا الظَبِيُ : ہرن کا کودنا ۔ اچھلنا ۔ چھلانگ مارنا نَفَز الرَجُلُ : مرنا ۔ نَفَزَه ۔ کودانا ۔ نَفَّزَتِ المُرأَةُ وَلَدَهَا : عورت کا بچے کو اُچھالنا ۔ نَفَّزَ واَنْفَزَ السَهْمَ : تیر کی درستی کو دیکھنے کے لئے ناخن پر گھمانا ۔
Sidebar
Page Thumbnails