مصباح اللغات عربی اردو لغت
مولانا ابو الفضل عبد الحفیظ بلیاوی صاحب عربی - اردو المصباح اردو بازار لاہور پاکستان دوبندی کتب 1022 صفحات
1.5 صفحہ 893 / 1022
صفحہ 893 / 1022
نَفَح (ف) نَفْحًا و نَفَحَانًا و نُفُوحًا و نُفَاحًا الطِيْبُ : خوشبو پھیلنا ۔ نَفَحَتِ الرِيْحُ : ہَوا کا چلنا ابتدائی ہوا کا چلنا ۔ نَفَح العِرْقُ : رگ سے خون نکلنا ۔ نَفَحَت الدَابَةُ الرَجُلَ : کھر کے کنارے سے مارنا ۔ نَفَحَ فُلاَنًا بِالسَيْفِ : آہستہ تلوار سے مارنا ۔ نَغَمَه بِكَذَا : دینا ۔ نَفَحَ لمِسَّةَ : کنگھا کرنا نَفَح الشَئَ : دفع کرنا ۔ ہٹانا ۔ نَافَحَه مُنَافَحَةً :۔ جھگڑا کرنا ۔ نَافَحَ عَنْ فُلاَنٍ : کسی کی جانب سے مدافعت کرنا ۔ اِنْتَفَحَ بِفُلاَنٍ : سامنے آنا ۔ اِنْتَفَحَ اِليٰ مَوْضَعٍ كَذَا : واپس آنا ۔ النَفْح :۔ مص ۔ النَفْحُ مِنَ الرِيّاحِ : سردی میں ہوا کا چلنا ۔ اور گرمی میں ہوا کے چلنے کو الَلفْح کہتے ہیں النَفْحَة :۔ نفح کا اسم مرۃ ۔ نَفْحةُ الدَمِ : خون کا فوارہ ۔ نَفُحةُ الرِيِحْ : ہوا کا جھونکا ۔ نَفْحَةُ الطِيْب : خوشبو کی بھڑک النَفْحَة مِنَ الاَلْبَانِ : خالص دودھ النَفْحُةُ : عطیہ ۔ ج نَفَحات ۔ کہا جاتا ہے ۔ نِيْةٌ نَفَحٌ : بلند ارادہ ۔ النَفُوْح مِنَ النُوْقِ : اونٹنی جس کے تھن سے بغیر دوہے ہوئے دودھ نکلے النَفُوْح مِنَ القِسِيّ : دُور تک تیر پھینکنے والی کمان ۔ رِيْحٌ نَفُوْحٌ : تیز چلنے والی ہوا ۔ النَفَّاح :۔ بہت داد و دہش والا ۔ طَعْنَةٌ نَفَّاحَةٌ : زور سے خون بہانے والا نیزہ ۔ النَفِيْحَة :۔ دُور تک تیر پھنکنے والی کمان النِفِيْح والمِنْفَح : دخل در معقولات کرنیوالا مرد ۔ الاِنْفَحَةُ والاِنْفِحَةُ والاِنْفَحَّة والمِنْفَحَة ۔ بکری کا بچہّ جو ابھی صرف دودھ ہی پیتا ہو اس کے پیٹ سے ایک چیز نکلاتے ہیں اور کپڑے میں لت پت کر لیتے ہیں پھر وہ پنیر کے مانند گاڑھا ہو جاتا ہے ۔ اور عوام اس کو مَخبِنَة کہتے ہیں ۔ نِفِخِ (ن) نَفْخًا و نَفَّخَ بِفَمِهٖ : مُنہ سے پھونک مارنا ۔ کہا جاتا ہے نفَخَ فِي النَارِ و نَفَخَ النَارَ ۔ نَفَخَ ------------------------------------------------ الضُحٰي : بلند ہونا ۔ نَفَخَت الرِيْحُ : ہوا کا اچانک آنا ۔ اور کہا جاتا ہے "نَفَخَ شِدْقَيْهٖ" یعنی اس نے تکبر کیا ۔ و "نَفَخَ الشَيْطَانُ فِيْ اَنْفِهٖ" شیطان نے اس کی ناک میں پھونک دیا ۔ یعنی اس نے اپنے متعلق ایسی بڑھ چڑھ کر باتیں کہیں جو حقیقۃ اس کے اندر نہیں تھیں ۔ نَفَخَه الطَعَامُ : سیر کرنا ۔ تَنَفَّخَ :۔ پھُولنا ۔ اِنْتَفَخَ :۔ پھولنا ۔ اِنْتَفَخَ الشَئُ : بلند ہونا اِنْتَفَخَ النَهَارُ : دن چڑھنا اِنْتَفَخَ الرَجُلُ : بڑا بننا ۔ تکبر کرنا ۔ اَلنَفُخ :۔ فخر ۔ تکبر ۔ کہا جاتا ہے "فُلاَنٌ ذُوْنَفْخ النَفَخ :۔ جانوروں کے ٹخنوں کا ورم جو چلنے سے کم ہو جائے ۔ النُفُخ :۔ جوانی سے بھرپُور ۔ کہا جاتا ہے "شَابٌّ نَفَخٌ و جَارِيَةٌ نُفُخٌ ۔ النَفْخَة :۔ نفخ کا اسم مرۃ ۔ کھانے وغیرہ سے پیٹ کا پھُولنا ۔ نَفَخَةُ الشَبَابِ : کامل جوانی نَفْخَةُ الرَبِيْع : موسمِ بہار کی ترو تازگی ۔ النُفَّاخ :۔ ورم جو بیماری کی وجہ سے پیدا ہو النُفَّاخَة :۔ پانی کا بلبلہ ۔ مچھلی کے پیٹ میں ایک پھُولی ہوئی چیز ۔ ج نُفَّاخَات ۔ النَافِخ :۔ فا ۔ کہا جاتا ہے "مَا بالدَارِ نَافِخُ مَزْمَتِه" یعنی گھر میں کوئی نہیں ۔ النَافُوْخ :۔ یا فوخ کی تحریف ہے بمعنی چندیا ۔ النَفِيْخ :۔ مص ۔ جو شخص آگ پھونکنے پر مقرر ہو ۔ کہا جاتا ہے ۔ "رَجُلٌ اَنْفُخَانِ واِنْفِخَانِ و اُنْفُخَانِيّ و اِنْفِخَانِيّ : موٹائی کی وجہ سے گوشت مرد ۔ اور مؤنث تا کے ساتھ جمع کی صورت میں ۔ المِنْفَاخ والمِنْفَخ :۔ پھونکنی ۔ لوہار کی وھونکنی ۔ ج مَنَافِيخ و مَنَافِخُ ۔ مَنَافِخُ الشَيْطَانِ : شیطان کے وساوس ۔ المَنْفُوْخ :۔ مفع ۔ بڑے پیٹ والا ۔ موٹا ۔ بزدل ۔ نَفِدَ (س) نَفْدًا و نَفَادًا ۔ الشَئُ : نیست و نابود ہونا ۔ ختم ہونا ۔ کہا جاتا ہے ۔ ------------------------------------------------ "نَفِدَ زَاوُا لْقَوْمِ" : قوم کا توشہ ختم ہو گیا ۔ نَفَدَ (ن) نَفْدًا القَوْمَ : لوگوں سے آگے بڑھ جانا ۔ اَنْفَدَ القَوْمُ : بے مال و بے توشہ ہونا اَنْفَدَتِ الِبُرُ : کنوئیں کا پانی ختم ہونا ۔ اَنْفَدَ الشَئَ : نیست و نابود کرنا اَنْفَدَ القَوْمَ : لوگوں کے درمیان گھس کر درمیان میں چلنا ۔ نَافَدَه مُنَافَدَةً۔ باہم حاکم کے پاس جانا ۔ جھگڑا کرنا ۔ ایک دوسرے کی حجت کو نابود کرنے کی کوشش کرنا ۔ اِنْتَفَد و اِسْتَنْفَدَ الشَئَ : نیست و نابود کرنا ۔ اِسْتَنْفَد وَسْعَه : پُوری طاقت لگانا ۔ اِنْتَفَد الحَقَّ : ہُورا حق لینا اِنْتَفَد اللَبَنَ : دودھ دوہنا ۔ اور کہا جاتا ہے "اِنْتَفَد مِنْ عَدُوِّهٖ" یعنی اس نے اپنے دشمن سے پورا بدلہ لے لیا ۔ تَنَافَدَ الخَصْمَانِ اِليٰ القَاضِي : فیصلہ کے لئے جانا ۔ تَنَافَدَ القَوْمُ : جھگڑا کرنا ۔ المُنَافِد فاخَصْمٌ مُنَافِدٌ : جھگڑے میں پُوری طاقت صرف کرنے والا ۔ المُنْتَفِد :۔ فا ۔ اور کہا جاتا ہے "قَفَدَ مُنْتَفِدًا" وہ گوشہ نشین ہوا ۔ المُنْتَفَد :۔ مفع ۔ کہا جاتا ہے "فِيْ هٰذا الشَئَ مُنْتَفَد عَنْ غَيْرِهٖ" اس چیز میں بہ نسبت غیر کے وسعت ہے "و فُلاَنٌ مُنْتَفَدُ فُلاَنٍ" یعنی جب ایک کے پاس سے سارا مال خرچ ہو جاتا ہے تو دوسرا اپنے مال سے اس کی مدد کرتا ہے ۔ نَفَذَ (ن) نَفْذً او نُفُوَذًا و نَفَاذًا الشَئُ الشَئَ : چھید کر پار ہونا ۔ کہا جاتا ہے "نَفَذَ السَهْمُ الرَمِيَّةَ و فِيْهَا و مِنْهَا" تیر شکار سے چھید کر پار ہو گیا نَفَذَ فُلاَنٌ القَوْمَ : آگے گذر جانا (نَفَذَ (ن) نُفُوذًا و نَفَاذًا) الاَمُرُ او القوُلُ : جاری ہونا ۔ نافذ ہونا ۔ پورا ہونا ۔ نَفَذَ المَنْزِلُ اِليٰ الطَرِيْقِ : متصل ہونا ۔ نَفَذَ الطَرِيْقُ : شاہ راہ عام ہونا ۔ صفت نَافِذً ۔ نَفْذَ الكِتَابُ اِليٰ فُلاَنٍ : پہنچنا ۔ نَفَذَا الرَجُلُ فِي الاَمْرِ : جلدی کرنا ۔ ماہر ہونا ۔ نَفَذَ
Sidebar
Page Thumbnails