پینا اور کہا جاتا ہے "سَكَتَ فَمَا نَغَم بَحْرفٍ" وہ خاموش رہا ایک حرف نہیں بولا ۔
نَاغْمَهٗ مُنَا غَمَةً :۔ بہت آہستہ گفتگو کرنا ۔
النَغْم والنَغَم :۔ گانے میں سُر ۔ ج اَنْغَام ۔ جج اَنَاغِيْم ۔ اور اسی سے اَنْغَامُ المَوْسِيْقِيْ ہے ۔ آہستہ گفتگو ۔
النَغَّام :۔ بہت سُر نکالنے والا ۔
النَغْمَة والنَغَمَة :۔ نغم کا واحد ۔ پڑھنے میں اچھی آواز ۔ ج نَغَمَات ۔
النُغْمَة :۔ گھونٹ ۔ ج نُغَم ۔
رَجُلٌ نَغُوْمٌ :۔ اچھی آواز والا مرد ۔
نَغَايَنْغُوْ نَغْوًا و نَغْيٰ يَنْغِي نَغْيًا واَنْغيٰ اِلَيْهِ : قابل سمجھ بات کرنا ۔ کہا جاتا ہے "سَكَتَ فُلاَنٌ لَمًا نَغيٰ بِحْرفٍ" فلاں خاموش رہا ایک حرف نہیں بولا ۔
نَاغيٰ الصَبِيَّ : بچےّ سے دل پسند بات کرنا المَرَأَةَ : عشق بازی کرنا نَاغيٰ الرَجُلّ : مقابلہ کرنا ۔ غالب ہونے کی کوشش کرنا ۔ قریب ہونا نَاغيٰ المَوْجُ السَحَابَ : موج کا بادل کی طرف اٹھنا ۔ کہا جاتا ہے "هٰذا الجَبلَ يُنَاغِي السَّمَاءَ : یہ پہاڑ اونچائی کی وجہ سے آسمان کے قریب ہے ۔
تَنَاغيٰ القَوٰمُ : باہم مقابلہ کرنا ۔ ایک دوسرے پر غلبہ کی کوشش کرنا ۔
النَاغِيَة :۔ کلمہ ۔
النَغُوَة والنَغُيَة :۔ سریلی آواز ۔ اچھی گفتگو النَغُيَةُ : خبر جو ابھی تحقیق نہ کی گئی ہو ۔ کہا جاتا ہے "سَمِعْتُ نَغُيَةً مِنْ كذَا" میں نے فلاں چیز کی افواہ سُنی ہے ۔
نَفَّ (ن) نَفًّا الاَرْضَ : بونا ۔
نَفَّ (س) نَفًّا السَوِيْقَ : ستو پھانکنا ۔
النَفِّيُّ :۔ جس پر ستو چھانا جائے ۔ ج نَفَافِيُّ النَفِّيَّة والنُفْيَة والنُفَيٰ ۔ کھجور کے پتّوں سے بنا ہوا گول دستر خوان ۔
النَفِيْف :۔ اونٹ کے پالان کا تنگ ۔
النُفَأ نباتات کے متفرق قطعات ۔ چھوٹے
------------------------------------------------
باغ یا اکٹھے بعض درخت جو بڑی بڑی گھاس سے بلند ہو گئے ہوں ۔ واحد نُفَأَةٌ ۔
نَفَتَتْ (ض) نَفْتًا و نَفْتَانًا و نَفِيْتًا و نَافَتَتِ القِدْرُ : ہانڈی کا بہت زور سے اُبلنا صفت نفوت ۔ نفت و نَافَتَ الرَجُلُ : غضبناک ہونا ۔ غصّہ سے پھولنا ۔ ونَفَتَ الدَقِيْقُ نَفْتاً : آٹے کا پانی ڈالنے سے پھولنا ۔
النَفِيْتَة :۔ آٹا جس پر پانی یا دودھ ڈالا جائے
نَفَثَ (ن ض) نَفْثًا و نَفَثَانًا البُصَاقَ مِنْ فِيْهِ : منہ سے تھوک پھینکنا نَفَثَ الجُرُحُ الدَمَ : زخم کا خون بہانا نَفَثَ الرَجُلُ : تھوکنا ۔ نَفَشَتِ الحَيَّةُ السَمَّ : سانپ کا زہر نکالنا ۔ نَفَثَ المَصْددُرُ : درد سینہ والے کا تھوک کھنکھار وغیرہ پھینکنا ۔ القَلَمُ : لکھنا القَلَمُ فُلاَنًا : کسی پر جادو کرنا ۔ کہا جاتا ہے : "نَفَثَ اللهُ الشَئَ فِي قَلْبِهٖ" اللہ نے اس کے دل میں ڈالا ۔ ونَفِثَ فِيْ رَدْعِي او قَلْبِيْ كَذَا" مجھے فلاں چیز کا الہام ہوا ۔ "وفُلاَنٌ تَنُفُثُ عَليَّ غَضَبًا" فلاں مجھ پر غصّہ کی وجہ سے طیش میں ہے نَافَثَه مُنَافَثَةً ۔ چپکے چپکے بات کرنا
النَفْث :۔ مص ۔ بلغم ۔ نَفْثُ الشَيْطَانِ : غزل کے اشعار ۔
النَفْثَة :۔ نَفَث کا اسم مرۃ ۔ نَفَثَات ۔ کہا جاتا ہے "مَا اَحْسَنَ نَفْثَاتَ فُلاَنٍ" یعنی فلاں کے اشعار کس قدر اچھے ہیں ۔
النُفَاثَة :۔ تھوک وغیرہ جو دود سینہ والا پھینکے ۔
النَافِث و النَفَّاث :۔ جادو گر ۔ مؤنث نَافِثةٌ و نَفَّاثَةٌ ۔
دَمٌ نَفِيْثٌ :۔ زخم سے بہا ہوا خون ۔
المَنْفُوْث :۔ مفع ۔ رَجُلٌ مَنْفُوْثٌ : جادو کیا ہوا مرد ۔
نَفَجَ (ن) نَفْجًا و نَفَجَانًا و نُفُوْجًا الاَرْنَبُ او اليَز نُوْعُ : خرگوش یا جنگلی چوہے کا دوڑ کر نکل بھاگنا نَفَجَتِ الرِيْحُ : ہوا کا تیز چلنا نَفَجَ الطَرِيْقُ بِالقَوْمِ : راستہ میں قوم کا اچانک ظاہر ہونا ۔
--------------------------------------------------
نَفَجَ نَفْجًا الاِنْسَانُ : غیر واقعی صفات پر فخر کرنا نَفَجَ الفُرُّوْجَةُ : مرغی کے بچے کا انڈے سے نکلنا نَفَجَ الاَزنَبَ و غَيْرَهَا : خرگوش کو بھڑکا کر نکالنا نَفَجَ الشَئَ : بلند کرنا نَفَجَ السِقَاءَ : مشکیزہ بھرنا ۔
اَنْفَجَ الاَرْنَبَ : خرگوش کو بھڑکا کر نکالنا اَنْفَجَ الحَالِبُ : دوہنے کے وقت برتن کو تھن سے جدا کرنا ۔
تَنَفَجَ و اِنْتَفَجَ بلند ہونا تَنَفَجَ الرَجُلُ : غیر واقعی صفات پر فخر کرنا ۔ ڈینگ مارنا ۔ تَنَفَجَتِ الرِيْحُ عَليٰ القُوْمِ : غفلت کی حالت میں تیز ہوا کا چلنا ۔ اِنْتَفَجَ الاَرْنَبُ : خرگوش کا دوڑنا ۔ کودنا ۔ کہا جاتا ہے "اِنْتَفَجَتْ مِنْهُ الاَرْنَبُ" اِنتَفَجَ الاَرْنَبَ و غَيْرَها" خرگوش کو بھڑکا کر نکالنا ۔
اِسْتَنْفَجَ الشَئَ : نکالنا ۔ ظاہر کرنا ۔ کہا جاتا ہے "مَا الَّذِي اِسْتَنْفَجَ غَضَبَكَ" یعنی کسی چیز نے تمہیں غصہ دلایا
النَافِج :۔ فا ۔ صَوْتٌ نَافِجٌ : سخت و بلند آواز ۔ النافجة ۔ النافج کا مؤنث ۔ بہت بارش والا بادل ۔ ہوا جو پہلے زور سے چلے ۔ آخری پسلی ۔ بیٹی اس وجہ سے کہ وہ اپنے مہر سے باپ کے مال کو بڑھانی ہے ۔ مشک کا نافہ ۔ مشک رکھنے کا برتن ج نَوَافِج
النَفَّاج :۔ غیر واقعی صفات پر فخر و غرور کرنے والا ۔ ڈینگ مارنے والا ۔
النِفَاجَة :۔ چوبغلا ۔ النَفِيْجَة :۔ کمان ۔ ج نَفَائِج ۔
النِفِيْج :۔ اجنبی شخص جو کسی قوم میں شامل ہو اور نہ مصلح ہو نہ مفسد ۔ ج نُفُج ۔ النُفُج : بوجھل اور سست لوگ ۔ اور کہا جاتا ہے "هُوَ فَفَجُ الحَقِيْبَة" وہ موٹے سرین والا ہے "واِمْرَأةٌ نَفْجُ الحَقِيْبَةٍ" موٹے سرین والی عورت ۔ الاَنْفُِجَانِيّ :۔ قول میں افراط کرنے والا ۔ المَنَافِج :۔ چھوٹے تکیہ کے مانند ایک چیز جس سے عورتیں اپنے سرین کو بڑا ظاہر کرتی ہیں ۔
يَغَيرٌ مُنْتَفِجٌ :۔ کوکھ باہر نکلا ہوا اونٹ ۔
المَنْفُوْج :۔ کشادہ پہلوؤں والا اونٹ ۔
مصباح اللغات عربی اردو لغت
صفحہ 892 / 1022