مصباح اللغات عربی اردو لغت
مولانا ابو الفضل عبد الحفیظ بلیاوی صاحب عربی - اردو المصباح اردو بازار لاہور پاکستان دوبندی کتب 1022 صفحات
1.5 صفحہ 887 / 1022
صفحہ 887 / 1022
نَظَّفَ الشَئ :۔ صاف کرنا پاک کرنا ۔ تَنَظَّفَ الشَئُ :۔ صاف ستھرا ہونا ۔ الرَّجُلُ : بتکلف صاف ستھرا بننا ۔ برائیوں سے دُور ہونا ۔ اِنْتَظَفَ الفَصِيْلُ مَافِي ضَرْعِ اُمِّهٖ :۔ اونٹ کے بچنے کا تھن سےسارا دُودھ پی لینا ۔ اِسْتَنْظَفَ :۔ صاف ستھرا طلب کرنا ۔ اِسْتَنْظَفَ الوَالِئ الخِرَاجَ : پورا وصول کرلینا ۔ اِسْتَنْظَفَ فُلاَنٌ الشَئَ : سب لے لینا ۔ اِسْتَنْظَفَ الفَصِيْلُ مَافِي ضَرْعِ اَمِّهٖ : اونٹ کے بچے کا تھن سے سارا دودھ پی لینا ۔ نَظَمَ (ض) نَظْماً و نِظَامْا اللُؤلُوَّ ونَحْوهٗ :۔ موتی پرونا : آراستہ کرنا ۔ موزوں کرنا نَظَمَ الشَئَ اِليَ الشَئ : ترتیب دینا ۔ کسی چیز کو کسی چیز سے جوڑنا ۔ نَظَمَ الَامْرَ : برپا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ نَظَّمَ اللُؤْلُوَّ والشِعَرَ : بمعنی نظ، ( پرونا ۔ موزوں کرنا ) نَظَّمَتْ واَنْظَمَتِ السَمكَةُ او الدَجَاجَةُ : مچھلی یا مرغی کا انڈے والی ہونا ۔ تَنَظَّمَ و اِنْتَطَمَ و تَنَاظَمَ اللُؤلُوَّ و لَحْوْهٗ :۔موتی کا پرویا جانا ۔ ترتیب دار ہونا ۔ تَنْظَّمَ و اِنْتَظَّمَ الْاَمْرُ : درست ہونا واِ نْتَظَّمَ الصَيْدَ : شکار کو چھید کر پار کر دینا ۔تَنَاظَمَتِ الصُحُؤرُ : پتھر کی چٹانوں کا ایک ساتھ ملا ہوا ہونا۔ النَظُم :۔ مص ۔ ڈٹڈیوں کی ایک قطار ترتیب دیا ہوا موزوں کلام اور اس کے مقابل کو نثر کہتے ہیں ۔ النَظمُ : بعض ستاروں پر اطلاق ہوتا ہے جیسے ثريَا ۔ نَطَاقُ الجَوْزَاءِ والدَبَرَانِ ۔ النِظَام :۔ مص ۔ موتیوں کی لڑی کا دھاگا ۔ج نُظُم و اَنْظِمَةُ و اَنَاظِيْم ۔ النِظَام : طریقہ و عادت کہا جاتا ہے ۔ ”مَازَالَ عَليٰ نِظَامٍ وَاحَدٍ“ وہ ہمیشہ ایک طریقہ پر رہا ۔ نِظَامُ الاَمْرِ : سرمایہ ۔ معاملہ النِّظَامُ مِنَ الرَّمْلِ : ریت جما ہوا اور تہ لگا ہوا ۔ النِظَامُ مِنَ الجَرادِ والنَخْلِ و نَحْوِهَا : ایک قطار ٹڈیوں کی یا درختِ خرما کی ۔ ----------------------------------------- النِظَامَانِ والاِ نْظَامَانِ و الاُنْظُوْمَتَانِ مِنَ السَمَكَةِ اوالضَبَّة :۔ دم سے کان تک کی دو دھاریاں ۔ ج اَنَاظِيْم ۔ الاَنْظَام :۔ مچھلی یا گوہ کے انڈوں کی قطار لڑی کا دھاگا (زبر) مِنَ الرَمَلِ : ریت جما ہوا اور تہ لگا ہوا ۔ النَظَام :۔ بہت پرونے والا ۔ النَظِيْم :۔ موزوں شعر وغیرہ ۔ پہاڑی راستہ جس میں چشمے قریب قریب ہوں ۔ المَنْظُوْم :۔ مضع ۔ شعر ۔ اور یہ منشور کے خلاف ہے ۔ المنَنْظِم :۔ ترتیب دینے کی جگہ ۔ ج مَنَاظِم النَعّ ؛ کمزرو مرد ۔ النُعَاع :۔ ملائم و نازک گھاس ۔ واحد نُعَاعَةٌ ۔ نَعَبَ (ف ض) نَعْباً و نُعَاباً و نَعِيْباً و نَعَبَاناً و تَنْعِاباً العَٔرابُ :۔ کوّے کا کاوٰں کاوٰں کرنا ۔ جدائی کا خوب دلانا ۔ نَعَبَ المُؤذِّنُ : گردن لمبی کرکے اذان دینا ۔ نَعَبَت (ف) نَعْباً الاِبِلُ :۔ اونٹ کا چلنے میں گردن لمبی کرنا ۔ النَعْب :۔ مص ۔ رِيْحٌ نَعْبٌ : تیز ہوا ۔ نَاقَةٌ ۔ نَاعِبَةٌ ج نَوَاعِب و نَعُوْبٌ ۔ ج نُعُب و نَعَّابَة ۔ تیز رفتار اونٹنی ۔ النَعَّاب :۔ اسم مبالغہ ۔ کوّے کا بچہ ۔ المِنْعَب و المُنْعِب :۔ تیز رفتار اونٹنی ۔ تیز رفتار گھوڑا جو چلنے میں گردن بلند کرے ۔ چلاّنے والا ۔ بے وقوف ۔ نَعَيَةٗ (ف) نَعْنًا :۔ تعریف کرنا ۔ بیان کرنا (اور اکثر اس کا استعمال صفات حسنہ کیلئے ہوتا ہے ) نَعَتَ الكَلِمَةَ : کلمہ کیلئے صفت لانا ۔ نَعْتَ (ك) نَعَاتَةُ الرُجِلُ :۔ خلقۃً عمدہ صفات والا ہونا ۔ نَعْتَ الفَرَسُ : گھوڑے کا ------------------------------------------ تیز رفتار ہونا ۔ اَنْعَتَ الرَجُلُ :۔ خوب صورت چہرہ والا ہونا عمدہ خصلتوں والاہونا ۔ اِنْتَعَتَه :۔ تعریف کرنا ۔ اِنْتَعَتِ المَرْأَهُ بِالجَمَالِ : متصف ہونا ۔ تَنَعَّتَ الشَئَ :۔ تعریف کرنا ۔ بیان کرنا ۔ اِسْتَنْعَتَهٗ الشَئَ :۔ بیان کرنے کو کہنا ۔ النَعْت :۔ مص ۔ تعریف ج نُعّوت ۔ النَعْت والنَعْتَة والنَعِيْت والنَعِيْتَة والمُنْتَعِت مِنَ الخِيْلِ :۔ گھوڑ دوڑ میں سبقت لے جانے والا اصیل گھوڑا جس کی سب تعریف کریں اور کہا جاتا ہے ”شَئٌ نَعْمتٌ : عمدہ چیز ۔ کہا جاتا ہے ۔ ”هُوَ نُعْتَةٌ “ یعنی وہ بلندی مرتبہ یا حسن و جمال میں انتہا پر ہے ۔ نَعَثَ (ف) نَعْثَا و اِنْتَعَثَ الشَئَ :۔ لینا ۔ اَنْعَثَ فِي مَالِهٖ :۔ فضول خرشی کرنا ۔ اَنْعَثَ فِي مَالهٖ الرَجُلُ : سفر کے لئے سامان لینا ۔ اَنْعَثَ فِي مَالهٖ القَوْمُ : کام میں جہدو جہد کرنا ۔ نَعْثَلَ الشَئَ :۔ جمع کرنا نَعْثَلَ الفَرَسُ فِيْ جّريه : تیزی دوڑ کی وجہ سے گھوڑے کا بیٹھ بیٹھ جانا ۔ اَلنَعْثَلِ :۔ بیوقوف بڈھا ، نربجو ۔ النَعْثَلَة :۔ بے وقوفی ۔ بڈھے کی چال ۔ نعج (س) ونعج (ن) نَعَجا و نُعوجا اللونُ :۔ خالص سفید رنگ ہونا ۔ نعَجَتِ النَاقَةُ فِي سَيْرهَا : اونٹنی کا تیز دوڑنا (نَعِجَ (س) نَعَجاً) البَعُير : اونٹ کا موٹا ہونا ۔ نعج الرَجُلَ : بھیڑ کا گوشت کھا کر بدہضمی ہونا ۔ صفت نِعجُ ۔ اَنعَجَ القَوْمُ :۔ موٹے اونٹوں والا ہونا ۔ النَعْجَة :۔ بھیڑ ۔ ج نِعَاجُ و نَعَجْاتٌ ۔ ونَعَاجُ الرَملِ : گائے ۔ النَاعِجَةُ مِنَ النِسَاء اوالنُوْق :۔ سفید عورت یا اونٹنی ۔ نَاقَةٌ نَاعِجَةٌ : تیز رفتار اونٹنی کہ جس پر بیٹھ کر جنگلی بھیڑوں کا شکار کریں ۔ اَرْضٌ نَاعِجَةٌ : ہموار نرم زمین ۔ ج نَوَاعِج النَعَج :۔مص ۔ خالص سپیدی ۔
Sidebar
Page Thumbnails