المِنْضَخَة :۔ پانی چھڑکنے کا آلہ ج مَنَاضِخ عوام اسے مَرشَّةٌ يا رَشَأَشَة کہتے ہیں ۔
نَضَدَ (ض) نَضْدً او نَضَّدَ :۔ المتَاعَ سامان ترتیب سے رکھنا یا ڈھیر لگانا ۔ صفت مفعول مَنْضُوْد و نَضِيْد و مُنَضَّد اور کہا جاتا ہے رَايٌ مُنَضَّدّ یعنی مضبوط رائے ۔
تَنَضَّدَتِ الاَسُنَانُ و سَخوْهَا :۔ دانتوں کا ترتیب سے ہونا ۔
اِنْتَضَدَ القَوْمُ بِمَكَانٍ كَذَا :۔ جمع ہونا ۔ اور ٹھیرنا ۔
النَضَد :۔ ترتیب سے رکھا ہوا یا ڈھیر لگایا ہوا سامان خانہ ۔ تخت ۔تہ بتہ بادل ۔ عزت و شرافت ۔ کہا جاتا ہے ”لِبَنِي فُلاَنِ نَضَدٌ“ فلاں کے بیٹوں کے لئے شرافت ہے ۔ شریف ج اَنْضَاد ۔ اَنْضَادُ القَوْمِ : لوگوں کی جماعت اور ان کی تعداد ۔ اَنْضَادُ الرَجُلِ : مرد کے شریف چچا اور ماموں ۔ اَنْضَادُ الجِبَالِ او السَحَابِ : تہ بتہ پہاڑ یا بادل (النَضَد والنَضُوْد) موٹی اونٹنی ۔ ج اَنْضَاد و نُضُد ۔
النَضِيْدَة :۔ بھری ہوئی چیز ۔ تکیہ ۔ ج نَضَائد ۔
المِنْضَدَة :۔ گھر کے سامان وغیرہ رکھنے کا ٹیبل ۔
نَضَرَ (ن) و نَضِرَ (س) و نَضُرَ (ك) نَضْرًا و نَضْرَةً و نَضَرًا و نُضُوْرًا و نَضَارَةً الوَجْهُ او اللَّونُ او الشَجَرُ وغَيْرهَا :۔ شگفتہ ہونا ۔ ترم و نازک ہونا ۔ سرسبز وشاداب ہونا ۔ صفت نَاضِرٌ و نَضِرٌ و نَضِيْرٌ ۔
نَضَرهٗ (ن) نَضْرًا و نَضَّرَهُ ۔ اللهُ :۔ نَضَرَهٗ تروتازہ بنانا ۔
اَنْضَرَ :۔ تروتازہ ہونا ۔ اَنْضَرَ الشَجْرُ : درخت کا سبز ہونا ۔ اَنْضَرَهٗ الله : تروتازہ بنانا ۔
اِسْتَنْضَرَ الشَئَ:۔ تروتازہ پانا یا سمجھنا ۔
النَضْر :۔ ج اَنْضَار و اَنْضُرو النُضَارو النَضِيْر والاَنْضَر : چاندی ۔ سونا ۔ عموماً
-----------------------------------------
سونے کے لئے مستعمل ہے ۔ النُضَار : ہر چیز کا خالص ۔ سونے کا خالص جوہر ۔
النْضَار و النِضَار :۔ جھاؤ کا درخت اور بقول بعض سیدھی ٹہنیوں والا لمبا جھاؤ کا درخت برتن بنانے کے لئے بہترین لکڑی ۔ کہا جاتا ہے قَدْحٌ نُضَارً یعنی عمدہ لکڑی کا بنا ہوا پیالہ ۔
النَاضِر :۔ خوب صورت ۔ نرم و نازک ۔ کیچڑ ۔ النَاضِر مِنْ كُلِّ لَوْنٍ :گہرا رنگ ۔ کہا جاتا ہے ۔ اَحْمْر نَاضِرٌ و اَخْضَرُ نَاضِرٌ ۔
النَضْرَة :۔ نرمی و نازکی ۔ خوبصورتی و رونق ۔ دولتمندی ۔ پگھلایا ہوا سونا ۔ کہا جاتا ہے تُعْرَفُ فِي وُجُوههم نَضُرةَ النَعِيْمِ یعنی ان کے چہروں میں نعمت کی رونق معلوم ہوتی ہے ۔
نِضْرُ الرَجُلِ :۔ مرد کی بیوی ۔
نَضَفَ (ض ن) نَضْفاً و نَضِفَ (س) نَضَفاً و اِنْتَضَفَ الفَصِيْلُ مَافِي ضَرعِ اُتِهٖ : اونٹ کے بچے کا تمام دودھ پی لینا ۔
نَضَفَهٗ (ن) نَضُفاً ۔ خدمت کرنا ۔ نَضَفَ الحِمَارُ : گدھے کا گوز کرنا ۔
اَنْضَفَ الجَملُ :۔ اونٹ کا دلکی چلنا ۔ اَنْضَفَ الرَجُلُ : ہمیشہ جنگلی پودینہ کھانا ۔ اَنْضَفَ الجَملَ : اونٹ کو دلکی چلانا ۔
النَضَف :۔ مص ۔ جنگلی پودینہ ۔
النَضَفَان :۔ دلکی چال ۔
النَضِف و النَضِيْف :۔ ناپاک ۔
النَاضِف :۔ فا (النَاضِف والمِنْضَف) بہت گوز کرنے والا ۔ ج مَنَاضِف ۔
نَضَلَهٗ (ن) مَضْلاً :۔ تیر اندازی میں سبقت کرنا ۔ تیر اندازی میں غالب ہونا ۔
نَضِلَ (س) نَضَلاً البَعِيُر :۔ اونٹ کا دبلا ہونا ۔تھکنا ۔
نَاضَلَهٗ نِضَالاً و نِيْضَالاً ومُنَاضَلَةً :۔ تیر اندازی میں مقابلہ کرنا ۔ نَاضَلَ عِنه: کسی کی جانب سے مدافعت کرنا ۔ کسی کی حمایت کرنا ۔
اَنْضَلَهٗ : لاغر کرنا ۔ تھکانا ۔
-----------------------------------------
تَنَضَّلَهٗ :۔ نکالنا ۔
اِنْتَضَلَهٗ :۔ نکالنا ۔ کہا جاتا ہے ”اِنْتَضَلَ سَهْماً مِنْ كَنَانَتِهٖ اس نے تیر کو ترکش سے نکالا ۔ اِنْتَضَلَ رَجُلاً مِنَ القَوْمِ او سَهْماً مِنَ الكَنَانَتِه : انتخاب کرنا چننا ۔ اِنْتَضَلَتِ الاِبِلُ فِي السَيْرِ :۔ چلنے میں اگلی ٹانگوں کو آگے پھینکنا ۔
اِنْتَضَلَ و تَنَاضَلَ القَوْمُ :۔ تیر اندازی میں مقابلہ کرنا ۔ باہم فخر کرنا ۔
النَاضِل :۔ فا تیر اندازی میں غالب ۔ ج نُضَّال ۔
النِئْضِل :۔ مصیبت ۔ بلاوسختی ۔
نَضْنَض الرَجُلُ :۔ بہت روپے پیسے والا ہونا ۔ نَضْنَض لِسَانَهٗ : حرکت دینا ۔ نَضْنَض هٗ : مبتلاء رنج کرنا ۔
النَضْنَاض والنَضْنَاضَة ۔ مِنَ الحَيَّات :۔ زبان ہلانے والا سانپ ۔ ایک جگہ میں نہ رہنے والا سانپ ۔ فی الفور ہلاک کرنیوالا سانپ ۔
نَضَا يَنْضُو نَضْوًا ۔ السَيْفَ مِنْ غْمِدِهٖ : تلوار کو میان سے سونتنا ۔ نَضَا يَنْضُو نَضْوًا الثَوْبَ عَنْه : کپڑا اتارنا ۔نَضَا يَنْضُو نَضْوًا الرَجُلَ مِنْ ثَوْبهٖ : ننگا کرنا ۔نَضَا يَنْضُو نَضْوًا البِلاَدَ : طے کرنا ۔ نَضَاالجُرْحُ : زخَم کی سوجن اترنا ۔ نَضَا يَنْضُو نَضْوًا المَاؤ : پانی کا جذب ہونا ۔ نَضَا يَنْضُو نَضْوًا السَيْفُ : تلوار کا پار ہونا (نَضَا يَنْضُو نَضْوًا نَضْوًا و نُضُوً ا) الخِضَابُ : رنگ اترجانا ۔
اَنْضيٰ اِنْضَاءً البَعِيْرَ :۔ اونٹ کو دُبلا کرنا ۔ الثَوْبَ : کپڑا بوسیدہ کرنا ۔ اَنْضيٰ اِنْضَاءً البَعْيَر فُلاَنا : دبلا جانوردینا ۔
نَضيّٰ تَنْضِيَةً ۔ ثَوبَه عَنْه :۔ کسی کا کپڑا اُتارنا ۔
تَنَضّٰي البَعْيرَ :۔ اونٹ کو دبلا کرنا ۔
اِنْتَضىٰ اِنْتِضَاءً السَيْفَ :۔ تلوار کو میان سے سونتنا ۔ اِنْتَضيٰالثَوْبَ : کپڑا بوسیدہ کرنا ۔
النِضُو :۔ دُبلا جانور مؤنث نِضْوَةٌ ۔ بوسیدہ
مصباح اللغات عربی اردو لغت
صفحہ 883 / 1022