مصباح اللغات عربی اردو لغت
مولانا ابو الفضل عبد الحفیظ بلیاوی صاحب عربی - اردو المصباح اردو بازار لاہور پاکستان دوبندی کتب 1022 صفحات
1.5 صفحہ 34 / 1022
صفحہ 34 / 1022
بین الناس : لوگوں میں فساد برپا کرنا ۔ اَسَّسَ ۔ البیت : گھر کی بنیاد رکھنا۔ تَائسس ۔ بنیاد پڑنا اَلْاسُّ والاِسُّ والاسُّ ج : اَسَاس والاِساس والاَسَسَ۔ ج: اُسُس وآسَاس ۔ بنیاد : کسی چیز کی ابتداء الاُس ۔ چولہے میں تھوڑی راکھ الاَسَّاس۔ چغل خور اَلْاِسْبُ۔ زانو کے بال ۔ اندام نہانی کے بال دبر کی بال ۔ ج : آساب اسبا ناخ و اسفاناخ۔ پالک اَسِبْیْدَاج واَسْفِیْدَاج ْ۔ کاشغری سفیدہ الاست ۔ جڑ ‘ بنیاد‘ سرین الاُستاذ۔معلم ۔ مدبر ۔ عالم۔ج: اَساتِیذہ و اَساتِیذ۔اور تاجروں کی اصطلاح میں محکمہ جات حساب کا افسر اعلیٰ ۔ اکاؤنٹنٹ جنرل۔ الاِستَار۔ عدد میں چار اور وزن میں ساڑھے چار مثقال ۔ ج : اَسَاتِیر الاِستَبَرق ۔ موٹا ریشمی کپڑا ۔ ریشم اور سونے کے تاروں کا بنا ہوا کپڑا اَسَدَ (ض) اَسدً ا واَسَّد و آسَدَ اِیسَادًا۔ الکلب بالصید : شکار کے لئے کتے کو اکسانا ‘ بھڑکانا آسَدَ ۔ بین القوم ۔ لوگوں میں فساد انگیزی کرنا اَسِدَ (ع) اسدا ۔ شیر کو دیکھ کر اوسان باختہ ہونا اور دہشت زدہ ہونا۔اخلاق میں شیرکی طرح ہونا ۔علیہ:اس کی خلاف جرات کرنا تَاسَّدَ و اِستَاسَد۔ شیر کے مانند ہونا ۔ علیہ : جرات کرنا اِستَاسَدَ النبّتُ بوٹی کا انتہائی لمبا ہونا الاَسَد۔ شیر ‘ نرہو یا مادہ ہر دونوں کے لئے مستعمل ہے ۔ کہا جاتا ہے ھوالاسدُ ھی الاَسدُ ۔ ج: اُسُد و اُسُود و اُسْدٌ و آسْدُو آسَادٌ یعنی شیرنی مادہ کو لبؤة کہتے ہیں۔ دَائُ الاَسَد۔ جذام کوڑھ کا مرض المَاسَدَۃُ۔ وہ جگہ ------------------------------ جہاں شیر بکثرت ہوں یا پائے جاتے ہوں ۔ ج : مَاسِد الاِسَادَۃ۔ حیض کی نزدیک یہ وسلوۃ سے مصلل ہیں۔ تکیہ ۔ اَسَرَہ(ض) اَسرًار و اِساَرَۃً۔ تسمہ سے باندھنا۔ اَسَرَہ اَسرًاو اِسَارًا واِستَا سَرَہٗ قید کرنا۔ تَأَسَّرَ۔علیہ: دیر کرنا اِستَاسَرَ۔ اپنے آپ کو بطور قیدی کے حوالے کرنا۔ اَلْاَسْرُ (مص) کہا جاتاہے ’’ ھذالک باسرہ‘‘ یہ سب کا سب تمہارے لئے ہے۔ الاِسَار ۔ تسمہ۔ بایاں ۔چپ الاُسْرُ۔ پیشاب کا رکنا الاُسرَۃُ۔ خاندان ۔ مضبوط زرہ ۔ ج: اسر اَلْاسِیر ۔ قیدی ج: اسری و اسراء و اساری و اساریٰ۔ الاُسرُب والاُسرُوب والاُسربّ سیسہ الاسطَبَل۔اصطبل(گھوڑے باندھنے کی جگہ) اسطبلات الاَسُطرُ لاب: ایک قسم کا آلہ جس سی ہیئت دان ستاروں کی بلندی کا اندازہ لگاتے ہیں۔ الاَسَطقِس والاِسطَقِس ۔ اصل جڑ مادہ ۔ ج: الاِسطقِسَات ۔ قد ماء فلسفیون کے نزدیک یہ عناصر اربعہ کا نام ہے۔ الاُسطُورَۃ۔ قصہ ۔ حکایت ۔ ج: اَسَاطِیر۔ اَلاُسطُولَ۔جنگی جہازوں کا بیڑہ ۔ ج: اَساَطِیل الاُ سطُوَانَتہ: ستون۔ کھمبا ۔ جانور کی ٹانگ۔ ج: اساطین و اساطنۃ کہا جاتا ہے’’ ھو اساطین الزماں‘‘ وہ لوگ زمانہ کے حکمائاور ممتاز افراد ہیں۔ اِسِفَ (ع) اَسَفًا ۔ علیہ : کسی پر غمگین ہونا افسوس کرنا ۔ صفت : آسف آسَفَہ اِیسَا فًا ۔ غصہ دلانا ۔ غمگین کرنا ۔ تَاَسَّفَ ۔ افسوس کرنا ۔ تَاسَّفَت یَدُہ ہاتھ پھٹ جانا ‘ کہتی ہیں ’’یا اَسَفٰی و اسفا علی کذا‘‘ یعنی مجھ کو اس کے کھو جانے پر کس قدر حسرت وافسوس ہے۔ اَلْاَسُوف جلد غمگین ہونے والا‘ نرم دل الاَسِیف۔ غم گین ‘ وہ شخص جو موٹا نہ ہوتا ہو۔ج: اُسَفَا مئونث اسیفۃ۔ ارص: اسیفۃ واسافتہ ۔ بنجرزمین کاشت کے لئے ناموافق زمین۔ الاَسِیف : قیدی ۔ حدیث ------------------------------ میں ہے ’’لا تقتلو ا عسیفاً ولا اسیفاً مزدور اورقیدی کو قتل مت کرو۔ الاَسَافَتہ ۔ افسوس ‘ زمین کی نری الاَسِیفَتہ۔ باندی ۔ لونڈی الا سفَنج۔ اسپنج ۔ واحد: اِسفَنجتَہ الاِسفَند۔ اسپند ۔ سفید رائی الاِسقنَقوُر ۔ والسَّقنقور ۔ ایک ریگنے والا جانور جو گرم ممالک میں ہوتاہے یہ گرگٹ سے بڑا اورموٹا ہوتا ہے اور اس کی دم چھوٹی ہوتی ہے۔ الاِسکَلَتہ ۔ بہر روم کی بندر گاہ ج:أسَاکِلُ اَسُل (ش) اَسَالتًہ واَسِلَ (ع) اَسَلاً نرم و ہموار ہونا ۔ درارز ہونا ۔ چکنا ہونا ۔ صفت اَسِیل ۔ مئونث :اَسِیلَۃ اَسَّل اَ لْرمح ۔ نیزہ کو تیز کرنا ۔ اپنی کی مانند بنانا تَاسَّلَہ: اخلاق و عادات میں کسی کے مشابہ ہونا کہا جاتا ہے ’’ ھو علی آسال من ابیہ‘‘ وہ اپنے باپ کے مشابہ ہے ۔ آسال کا مفرد نہیں ہوتا ۔ الاَسَل۔ پتلی اور لمبی شاخوں والا ایک پودا واہد: اسلۃ نیزہ اور ہر تیز اور پتلا لوہا ۔ مثلاً تلوار اور چھری وغیرہ۔ الاَسَلَۃ۔ زبان کی نوک ‘ بازو کا اگلا حصہ الاسِمِ۔ مادہ س م و میں تلا ش کیجئے اُسَامتَہ۔ شیر کا علم جنس ہے ۔ اَسَنَ (ن ض) اَسَنًا واُسُونًا وَاَسِنَ (ع) اَسَنًا وتَاسَّنَ المَائُ ۔پانی کا متغیر ہونا ۔ صفت : آسن تاسن ودہ۔ دوستی کا بدل جانا تَاسَّنَ اَبَاہ ۔ باپ کے اخلاق اختیار کرنا اَسِنَ(ع)اَسنًا ۔ الرجل : سڑے ہوئے پانی والے کنویں میں داخل ہونے سی بے ہوش ہو جانا یا سر کا چکرانا ۔ صفت : آسن الاُسُن۔ بقیہ چربی جک:آسان الآسَان ۔ آثار قدیمہ ۔ کپڑے کے پھٹے اور بوسیدہ حصے اِلاِسن۔ رسی کی لڑی۔ ج: اُسُون ------------------------------
Sidebar
Page Thumbnails