اَزَّتَ(ن ض) اَزّ او اَزَازًا وازِیزًا القدر : د یگچی کا جوش مارنا‘ سنسانا۔۔
القدر بہا:دیگچی کو جوش میں لانے کے لئے اس کے نیچے آگ جلانا۔
اَزَّہ علی کذا۔ بھڑکانا ‘ اکسانا‘ ابھارنا۔۔الشئی :جمع کرنا۔
تَازَّزَ۔المجلس :اہل مجلس کا مضطرب ہونا
اسم الازۃ ہے۔
الاَزُّ۔پھوڑے وغیر ہ کا درد
الاَزِیز۔ بادل کی گرج و کڑک ‘ ٹھنڈ‘ دیگچی کا کھد کھدانا یا سنسناہٹ
اَزَبَ(ض ن)اَزْبًا ۔اَلْمَادُ : پانی کا بہنا
اَلِاْ زْبُ۔ کمینہ ۔ پست قد
الْآزِبِ والاَزِیبْ ۔ لمبا
المِئزَاب ۔ پرنالہ ۔ گندی نالی ۔ بدرو پانی بہنے کی جگہ ج :مآزیب
الِاَزْبَۃ۔شدت و قحط
اَزَّجَ البیتَ ۔ مکان کو لمبا بنانا
اَزَجَ(ن) اُزُوجاً فیِ مَشیتَہ :تیز چلنا
اَزَجَ (ع) اَزجًا ۔ العشب ۔ گھاس کا طویل ہونا
اَزَجَ (ن) اَزجًا ۔عنی : مدد طلب کرنے کے وقت کاہلی کرنا ۔
الاَزج ۔ لمبا مکان ج : ازُج وآزَاج
الاَزِج ۔ نازو انداز سے چلنے والا
فَرَسُ اَزُوجُ ۔ تیز رفتار گھوڑا
اَزَحَ(ض) اُزُوحًاو تَازَّحَ ۔دیر لگانا اور پیچھے رہ جانا ۔ صفت اُزُوحُٗ اَزِحْتُ قَدَمہ: اس کا قدم پھسل گیا
اَزْدَرَخَتْ و آزاد رخت۔بکائن کا درخت
اِلازاذ۔ ایک قسم کی کھجور ہے۔
اَزَرَ(ض) أزْرًا۔بالشئی : کسی شے کو گھیرنا۔ ۔ النبات: گتھ جانا
وَاَزَّرفُلاَنًا ۔ کسی کو مضبوط کرنا‘قوت پہنچانا‘ وازرہ۔ ڈہانپنا
ازَرَہ مئوازَرَۃً۔مدد دینا ۔ غم خواری کرنا
------------------------------
تَازّرو اتّزَرو ائتَزَر۔ازارپہننا تہبند باندھنا۔
الاَزر۔قوت ۔ پیٹھ کہا جاتا ہے شدَّ بِہٖ اَزرَہ اس نے اس کو قوت و طاقت پہنچائی اسی سے ہے وَاَشدُوبِہٖ اَزرِی۔ میں اس کے ساتھ اپنی طاقت مضبوط کروںسورہ طحہ
الاَزْرَ۔جڑ۔تہبند
اَلْاِزْرَ۔تہبند باندھنے کی جگہ
اَلْاِزْرَۃ۔تہبند باندھنے کی ہئیت کہا جاتا ہے ’’لِکُلّ قَوم اِزرَۃٌ یَاتَزِرُونَھا‘‘ ہر قوم کی جداجدا رسم و طور طریقہ ہے ۔جس کو اپناتے ہیں۔
الاِزَار۔ہر وہ چیز جو چادر‘ تہبند ‘ پردہ ۔پشتہ دیوارج:ازرۃ وازرٌ
المِئزَر والمِئزرَۃَ۔تہبند۔ج:
مآزر ۔ کہا جاتا ہے ’’شدللامر
مئزرہْ کسی کام کے لئے مستعد و تیار ہونا ( اسی سی حدیث میں ہے انصرک نضرا مؤزَّداً)
ازِف(ع) اَزَفًا و ازوفًا۔قریب ہونا ۔ الرجل : جلدی کرنا ۔ الجرح زخم کا بھر جانا
آزَفَہ اُیزافاً۔ جلدی کرانا
تَازّف۔الرّجل: کسی کا پست قد ہونا۔ بدخلق ہونا
تَازّف۔قریب قریب قدم رکھنا ۔ القوم بعض کا بعض سے قریب ہونا
الازَف۔تنگی ‘ بدحالی اور اسی سے ہے
فی عیشہ ازف۔ اس کی زندگی تنگ ہے۔
الازِفَۃ۔قیامت کا دن(قرآن میں ہے اَزِفَۃِ الاَزَفَتُ)
الاَزْفٰی۔ تیز رفتاری و چستی ’’ یمشی اَلْاَزْفٰی وہ تیز چلتا ہے۔
المازِفَۃ۔ پائخانہ ۔ج:مآزف
المزادۃ المتآ زفتہ ۔ چھوٹا توشہ دان
مکان متازف۔تنگ جگہ ۔ رجل متآزف ۔چھوٹے قد والا آدمی
المُتَازِف۔تنگی دل ۔بری خصلت والا آدمی
اَزَقَ(ن ض) اَزْقًاو اُزِقَ(ع) اَزقًا
------------------------------
وتَازَّقَ۔ تنگ ہونا
اَلْمَازِق۔تنگ جگہ ۔ میدان جنگ
ج: مَآزِقٌ
اَزَلَ (ص) اَزْلاً و تَازَّل ۔ تنگی و سختی میں پڑنا ۔ صفت : اَزِل
اَزِلہ۔ کسی کو روکنا ۔ باز رکھنا ۔ قید کرنا
الِازَل ْ۔ بلا مصیبت ۔ جھوٹ
الازَل َ۔ وہ زمانہ جس کے لئے ابتداء نہ ہو
اَلْازَلِی ۔ قدیم ‘ دائمی جس کی ابتدا نہ ہو۔
اِلمَازِل ۔ تنگ جگہ
اَزَمہ (ض) اَزْ مًا واُزُومًا ۔ دانت سے کاٹنا۔الحبل:رسی کو مضبوط بٹنا۔ الدھر علیہ : زمانہ کا سخت ہونا۔۔لصاحبہ:ساتھ ساتھ رہنا ۔ چمٹا رہنا ۔ عن الشئی: کسی چیز سے رک جانا۔ علیہ : حفاظت کرنا
تَازَّمَ۔ القوم: لوگوں کا تنگی اور قحط سالی میں مبتلا ہونا ۔ زمانہ کی سختی سے درد مند اور دکھی ہونا ۔
اَلْآزِم والآ زَمَۃ والاَزُوم۔کچلی نوک دار دانت ۔ ج: اُزّم واَوَازِم واُزُم
الاَزِم۔ پرہیز کرنے والا
الاَزْمُ۔ پرہیز کہتے ہیں ’’اَصلُ کُلِّ دَوَائٍ الازمُ‘‘ ہر دوا کی اصل پرہیز ہے
الاَزمَۃ والْآ زِمَۃ سختی ‘ تنگی قحط‘ ج: اُ زِم وَوَاَزُمْ
المَازِم۔ تنگ مقام ‘ میدان جنگ ۔ ج: مآزم
آزیٰ متؤازاۃً۔ الرجل : ایک کا دوسرے کے مقابل اور قریب ہونا
تَآزیٰ تَآزِیًا۔ القوم ایک دوسرے کے قریب ہونا
تَازّیٰ ۔عنہ: مڑنا
اِزَاء۔ مقابل ‘ سامنے کہا جاتا ہے
’’جلس ازائہ وبازائہ وہ اس کے مقابل بیٹھا ۔
اِزَاء الاَمرِ۔ کام کا منتظم کہا جاتا ہے۔
’’ھم ازائو ھم‘‘ وہ لوگ ان کے مماثل ہیں۔
اس (ن) اسا ۔ الدار : گھر کی بنیاد رکھنا ۔۔۔
------------------------------